@stc_kwt Hello STC, I’m Tahir Rasool. I’ve been trying to get support since yesterday but no agent has taken my issue seriously. Please check the attached image showing my internet speed and assist me.
تمام پولیس والوں سے درخواست ہے کہ بزرگوں عورتوں اور بچوں کے ساتھ نرمی سے پیش آئیں اور چھوٹی غلطیوں پر محبت سے سمجھائیں، کیونکہ غریب لوگ حالات سے بہت پریشان ہیں،ہمارا اچھا سلوک ان کی پریشانی تو دور نہیں کرسکتا لیکن چند لمحوں کے لیئے ان کے چہرے پر مسکراہٹ ضرور لاسکتا ہے۔
@DJawqm @stc_kwt STC is worst now specially their agents are rude and ignorant. Very disappointed with STC and switched on another carrier after being and stc customer since 5 years 😞 I will suggest to all STC users to port your number on another carrier.
@ShamaJunejo@SultaneMomina بالکل اس بچی کا ٹراما کسی کو سمجھ نہیں آۓ گا۔ اس جرم کی سزا موت ہونی چاہئے اور سرعام تاکہ دوسرا کوئی ایسا کرنے کا سوچ بھی نا سکے۔
@KomailMuavia313 خود ہی سوچ کر تحریروں میں بیان کرنے سے حقیقتیں نہیں بدلتی۔ کب اور کہاں سعودیہ نے علان کیا کہ وہ ایران کے ساتھ کھڑا ہے؟ کچھ بھی اور خود سے ہی۔ مت پھیلاؤ جھوٹ کہ جس کا خمیازہ آپ کو اکیلے بھگتنا ہے۔
ڈیفینس میں نوجوان پر بہیمانہ تشدد کا معاملہ
مرکزی ملزم سلمان فاروقی کو سوشل میڈیا کے دباو کے بعد نمائشی گرفتاری ظاہر کردی گئی دکھاوے کی کارروائی نے پول کھول دیا، دیکھا جاسکتا ہے کہ لاک اپ کی کنڈی کھلی ہوئی ہے ملزم کا بیلٹ تک نہیں اتارا گیا صرف پریشر کم کرنے کے لئے پکچر کھنچوائی۔
ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل میں کل شام ایک شرمناک واقعہ پیش آیا۔ سلمان فاروقی نامی شخص، جو مبینہ طور پر Bionic Films کا مالک ہے، نے اپنی گاڑی سے ایک موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماری، اور غلطی اپنی ہونے کے باوجود اُس غریب شہری کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ شخص کی بہنیں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتی رہیں، لیکن سلمان فاروقی، خود کو "سرکاری افسر" ظاہر کر کے، مسلسل دھمکیاں دیتا رہا۔ یہ واقعہ ظاہر کرتا ہے کہ کس طرح بااثر افراد قانون سے کھیلتے ہیں اور کمزوروں کو روند ڈالتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ انہیں یہ طاقت کون دیتا ہے؟ اور قانون کب حرکت میں آئے گا؟
بھارتی جنرل کی لیک کی گئی خفیہ دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ دہشتگرد حملہ خود مودی سرکار نے منصوبہ بندی سے کروایا! مقصد: الیکشن سے پہلے جنگی ماحول بنانا۔ یہ قومی سلامتی نہیں، سیاسی ڈرامہ ہے۔