۹ جون ۲۰۴۴ ایک ایسا دن جو کسی قیامت سے کم نہیں تھا چار سال گزر گئے اور پھر ۹ جون آ گیا
جو عزت و تعظیم کی خاطر ۔۔۔۔ خالق کے پاس سجدہ ریز ہوتا تھا وہ محبتوں کا بھی امین تھا جو دوسروں میں محبتوں کی خوشبوں ۔۔۔۔۔۔ نچھاور کرتے کرتے ۔۔۔ خود اپنی قبر پر خوشبو بسا گیا . آہ۔۔۔۔۔۔ عامر لیاقت حسین .... آپ کی قبر منور رہے تا قیامت لوگ آپ کو اس لیے یاد کرتے رہیں کہ آپ کئی دلوں میں اب بھی زندہ ہے۔
اللہ درجات بلند فرمائے عامر بھائی آپ کے
۔امین ثم آمین یا رب العالمین
آسماں آپ کی لحد پر شبنم افشانی کرے
سبزه نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
#AamirLiaquatHussain
#کاسئہ_دل
#اردو_زبان
#NewProfilePic
>>°
.میرے حصے میں تُو پہلے ہی بَٹا آیا ہے
اتنے تھوڑے سے میسر پہ کفایت کیسی
میری تصویر میں رہنے دو یہی ویرانی
مجھ سیاہ بخت پہ رنگوں کی عنایت کیسی
🌸🥀🫀
#اردو_زبان
﷽
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درود_وسلام
اے الله ہم کو ایسا خوف عطا فرما
جو ہمارے اور ہمارے گناہوں کے درمیان حائل ہوجائے اور ایسی اطاعت عنایت فرما جو ہم کوجنت میں پہنچادے اور ایسا یقین مرحمت فرما جس سے دنیاوی مصائب ہمارے لیے آسان ہوجائیں.
آمین
#قومی_زبان