Freedom in the Mind, Faith in the words.. Pride in our Souls.. Lets salute the Nation on Inependence Day. Thousands laid down their lives so that our country can celebrate this day . Never forget their sacrifices.
Happy Independence Day
#independenceday2023#pdcivilizations
دل خون کے آنسو روتا ہے جب ان ننھے فرشتوں کو دیکھتے ہیں
کیونکہ یو لگتا ہے جیسے یہ ننھے فرشتے جان چکے ہوتے ہیں کہ میں یتیم ہونے والا ہوں اور دوسری طرف وردی پر کوئی بھی کتا بکواس کر کے اپنی راہ لیتا ہے۔
#پاک_فوج_کے_جواں_عزتوں_کے_پاسباں
پاک فوج اور قوم ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں ۔ اداروں کے خلاف اندرونی و بیرونی کردار ملوث ہیں ، صرف پاک فوج ہی ہے جو ہر مشکل میں کردار ادا کیا ہے ، پاک فوج نے قوم سے ملکر دہشتگردوں کے خلاف تاریخی کامیابیاں حاصل کی۔
#پاک_فوج_کے_جواں_عزتوں_کے_پاسباں
افواج پاکستان ہمارا سرمایہ افتخار اور عزت و وقار کی ضمانت ہے۔ میرے اللہ ہماری پاک فوج کو ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرما .... آمین ثمہ آمین
#پاک_فوج_کے_جواں_عزتوں_کے_پاسباں