چاہے عامر لیاقت جیسوں سے صحابہ کو گالیاں پڑوانا ہو، رمضان ٹرانسمیشن جیسے کچرے کی شروعات ہو ،یا حالیہ دس محرم کو دکھائی گئی ڈاکومنٹری ہو یا ڈرامے میں مسجد نبوی کی تصویر والی اسلامیات کی کتاب کی توہیں ہو۔
جیو ہمیشہ ��ے اسلام دشمنی کرتا آیا ہے۔
جیو کو مکمل بند کرنے کا وقت آچکا ہے۔
آخر یہ چل کیا رہا ہے ۔ جیو ٹی وی کا کوئی ڈرامہ ہے ضبط نام سے ۔ اس میں بھی ایکٹرس اسلامیات کی ��تاب اٹھاکر پھینک رہی ہے جس پر مسجد نبویﷺ کی تصویر بنی ہوئی ہے۔
ڈرامے کا پورا سیٹ پلاننگ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اب یہ تو نادانستہ یا غیر ارادی نہیں ہوسکتا۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ
میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں اور جب وہ مجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے تو میں بھی اسے اپنے دل میں یاد کرتا ہوں اور ج�� وہ مجھے مجلس میں یاد کرتا ہے تو میں اسے اس سے بہتر فرشتوں کی مجلس میں اسے یاد کرتا ہوں
(صحيح البخاري، ۷۴۰۵)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
آپ ﷺنےفرمایا:
میرا حوض (کوثر) ایک مہینے کی مسافت کےبرابر ہو گا۔ اس کاپانی دودھ سےزیادہ سفید اور اس کی خوشبومشک سےزیادہ اچھی ہو گی اور اس کےکوزے آسمان کےستاروں کی تعداد کےبرابر ہوں گے۔جوشخص اس میں سےایک مرتبہ پی لےگاوہ پھر کبھی بھی (میدان محشر میں) پیاسا نہ ہو گا۔“
(بخاری،۶۵��۹)
الجزیرہ پر چلنے والی لائیو ٹرانسمیشن پر پاکستان کا فخر سینیٹر ریٹائرڈ مشتاق احمد خان
سینیٹر صاحب فی الحال محفوظ ہیں البتہ کشتیوں کو افواج نے گھیرے میں لیا ہوا ہے۔
.
.
.
#focusmedia#globalsumudflotilla
اگر سپین، اٹلی اور یونان کے نیوی ریسکیو ریلیف کیلئے آسکتے ہیں تو او آئی سی کے ممبر ممالک اور پاکستان کے نیوی کیوں نہیں؟؟؟ کیا فلسطین اٹلی، سپین یونان سے بڑھ کر ہمارا نہیں؟؟
مسلم حکمران استعمار کے انسٹرومنٹ آف کنٹرول بن گئے ہیں، یہ استعمار کے سٹرٹیجک اثاثے ہیں، ان سے نجات ہی آزادی کا راستہ ہے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
#PakNavyProtectFlotilla
اپڈیٹس۔۔۔۔
ہم گذشتہ 14 دنوں سے سمندر میں ہیں، 2 دن کے بعد گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ نے ایک بار پھر اپنا سفر غزہ کیطرف شروع کردیا،۔
الحمدللہ مختلف کشتیوں کے مکینیکل مرمت ہوگئی،ری فیولنگ ہوگئی اور اب انٹرنیشنل واٹر میں داخلے اور پھر غزہ کے پانیوں میں داخلہ ہوگا۔ان شاءاللہ۔
یہ 3 دن او�� 3 راتیں بہت اہم اور ہائی رسکی ہیں، اسرائیل نے نیوی کمانڈو یونٹ 13 فلوٹیلا کیخلاف تعینات کیا ہے۔کمیونیکیشن جامنگ،ریڈیو جامنگ،واٹس گروپ ہیک کرنا،ڈرون پروازیں، زیر آب سبوتاژ سرگرمیاں یہ سب صہیونی، نسل پرست ناجائز ریاست اسرائیل ہمیں روکنے کیلئے کررہاہے لیکن ناکام ہوگا ان شاءاللہ۔
ہم غزہ پہنچ کر رہینگے، اس جینوسائیڈ کو ��وکینگے اور انسانیت کیخلاف جرائم کے صہیونی ذمہ داران کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر نہیں رکیں گے۔
یہ وقت دعا بھی ہے کہ غزہ کے مظلوم بہت شدت سے ہمارا انتظار کررہے ہیں اور آواز اٹھانے، قدم بڑھانے کا وقت بھی۔
حکمرانوں پر دباؤ بڑھائیں کہ وہ تمام ڈپلومیٹک چینلز کو متحرک کرے،گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کو تحفظ دینے کے لیے خود بھی آگے آئے اور دنیا کو بھی آگے لانے کی کوشش کرے،اس فیصلہ کن وقت میں خاموشی، غیر جانبداری جرم عظیم ہے اٹھئے ،آگے بڑھئے اور کردار ادا کیجئے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@Pak_PalForum
@gbsumudflotilla
آپﷺنے فرمایا:
سب سے بہتر دعا عرفہ والے دن کی دعا ہے اور میں نے اب تک (بطور ذکر) جو کچھ کہا ہے اور مجھ سے پہلے جو دوسرے نبیوں نے کہا ہے ان میں سب سے بہتر دعا یہ ہے:۔
لا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وحدَهُ لا شريكَ لَهُ، لَهُ الملكُ
ولَهُ الحمدُ وَهوَ على كلِّ شَيءٍ قديرٌ.
(ترمذی۳۵۸۵)