مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے اچھی خبر
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 67روپے 33پیسے کی کمی
ایل پی جی کا گھریلوسلنڈر794روپے5 پیسےسستاکردیا گیا
اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
یکم جولائی سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 241 روپے 43 پیسے مقرر
11.8 کلوگرام گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 848 روپے 91 پیسے مقرر
رواں ماہ کیلئے ایل پی جی کی قیمت 309 روپے فی کلو مقرر ہے
جون کی��ئے گھریلو سیلنڈر کی قیمت 3644 روپے مقرر ہے
یکم جولائی سے کمرشل سلنڈر کی قیمت میں بھی 3057 روپے کمی کر دی گئ
کمرشل سیلنڈر کی نئی قیمت 10,960 روپے مقرر،نوٹیفیکشن
ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سےماہِ جولائی کیلئے ہوگا
واٹسپ کا نیا شاندار فیچر!! کمال کردیا
اب کسی کو بھی اپنا واٹس ایپ نمبر دینے کی بجائے صرف username دیکر اپنا فون نمبر خفیہ رکھ سکتے، یہ سہولت واٹس ایپ انتظامیہ کی طرف سے آج ��ے واٹس ایپ صارفین کو دینا شروع کردی گئی