عوام کا پ��کستان پیپلز پارٹی کے ساتھ دل کا رشتہ ہے۔ پیپلز پارٹی ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک تحریک ہے۔ میں جب بھی گلگت بلتستان آتی ہوں، مجھے عوام کے پیار سے طاقت ملتی ہے۔
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ضلع نگر کی تحصیل گلمیت میں انتخابی جلسے سے خطاب۔
#GBMainTeerChaleyGa
@AseefaBZ
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں گلگت بلتستان کی توانائی کی صلاحیت کا مطالعہ کیا گیا تھا، جس کے مطابق یہاں تقریباً 50,000 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی استعداد موجود ہے۔ جس کی بدولت گلگت بلتستان سمیت پاکستان بھر کی ضرورت پوری ہوسکتی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#GBMainTeerChaleyGa
پاکستان پیپلز پارٹی تین نسلوں سے گلگت بلتستان کے عوام کے حقِ حاکمیت کی جدوجہد کر رہی ہے۔
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایف سی آر اور راج شاہی نظام کا خاتمہ کر کے اس جدوجہد کی بنیاد رکھی، جبکہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 1994 میں سیاسی حقوق دے کر گلگت بلتستان میں جمہوری سیاست کے دروازے کھولے۔
آج اگر سیاسی جماعتیں اپنے پرچم تلے عوام سے ووٹ مانگ رہی ہیں تو یہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے تاریخی اقدامات کا نتیجہ ہے۔
@BBhuttoZardari
#GBMainTeerChaleyGa
پوری مسلم امہ اس وقت ایک امتحان سے گزر رہی ہے۔ غزہ، لبنان، عرب ممالک اور ایران کی صورتحال آپ سب کے سامنے ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ان مشکل حالات میں آپ کی نمائندگی بہتر انداز میں کون کرسکتا ہے۔ اور گلگت بلتستان کے عوام جانتے ہیں کہ اگر گلگت بلتستان کی آواز اسلام آباد اور عالمی دنیا تک پہنچانی ہے تو صدر مملکت آصف علی زرداری سے بہتر نمائندہ کوئی نہیں ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#GBMainTeerChaleyGa
“پاکستان پیپلز پارٹی صرف ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک تحریک ہے، ایک سوچ ہے، ایک وعدہ ہے جو شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہم سے کیا تھا، انھوں نے مزدور، کسان اور غریب کو طاقت دی انھیں احساس دلایا کہ یہ ملک صرف چند لوگوں کا نہیں بلکہ عوام کا ملک ہے۔”
خاتون اول و رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری
@AseefaBZ
#GBMainTeerChaleyGa
پوری مسلم امّہ آج ایک کڑے امتحان سے گزر رہی ہے۔ غزہ، لبنان، عرب دنیا اور ایران کی صورتحال ہم سب کے سامنے ہے۔
ایسے ن��زک حالات میں گلگت بلتستان کے عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ان کی آواز کون بہتر انداز میں اسلام آباد اور عالمی دنیا تک پہنچا سکتا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ تین نسلوں پر محیط رشتہ ہے۔ عام حالات میں بھی پیپلز پارٹی آپ کی بہترین نمائندگی کر سکتی ہے، لیکن آج کے حالات میں یہ اور بھی زیادہ اہم ہو گیا ہے۔
اگر گلگت بلتستان کی آواز مؤثر انداز میں اسلام آباد اور دنیا تک پہنچانی ہے تو صدر آصف علی زرداری سے بہتر نمائندہ کوئی نہیں۔
@BBhuttoZardari
#GBMainTeerChaleyGa
پاکستان پیپلز پارٹی آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گی۔ ہم ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ تھے اور انشاء ﷲ ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔ کیونکہ پیپلز پارٹی صرف ایک جماعت نہیں بلکہ ایک تحریک، ایک سوچ اور بھٹو شہید کا وعدہ ہے۔ 7 جون کو اپنے گھروں سے نکلی�� اور تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل
@AseefaBZ
#GBMainTeerChaleyGa
آئین سازی صرف پارلیمان کا حق ہے، کسی اور ادارے کا نہیں۔ جو فیصلہ عوام کے منتخب نمائندے اکثریت سے کریں گے، وہی پارلیمان کا فیصلہ ہوگا۔ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمان کے اختیار اور عوامی فیصلے کے دفاع کیلئے ہر میدان میں مو��ود ہے۔
@BBhuttoZardari
#58YearsOfPPP
ہم واحد سیاسی جماعت ہیں، جو مثبت سیاست کرتے رہے ہیں۔ ہم سیاست کو سیاست کے دائرے میں رکھ کر آگے بڑھتے ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا 58ویں یوم تاسیس پر خطاب
مزید پڑھیں: https://t.co/ryXS941GHv
@BBhuttoZardari#58YearsOfPPP
“We have the power to transform lives and end AIDS once and for all.”
— On Monday’s #WorldAIDSDay, @antonioguterres calls for investing in prevention and expanding access to treatment to #endAIDS as a public health threat by 2030.
https://t.co/x2RMZL9UKS
پاکستان پیپلز پارٹی قربانی، جمہوریت اور عوامی حقوق کی جدوجہد کا نام ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کا آئین، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی قربانی اور صدر آصف علی زرداری کی 18ویں ترمیم، یہ ہے پیپلز پارٹی کا 58 سالہ سفر۔
#58YearsOfPPP#PPPFoundationDay#PPP#BilawalBhutthoZardari