گرمیوں کی چٹھیوں میں ناران کاغان اور مری جانے کی بجاے ڈیرہ اسماعیل خان سے 160 کلومیٹر دوری پر جنوبی وزیرستان رزمک، مکین دواتوئی ، شوال ، کانیگرم ، وادی بدر، وادی شکی ، خمرانگ اور انگورآڈہ بارڈر گیٹ کا وزٹ کرنا چاہیے
کیلیگرافی کے کیے پہلےچاک سے لکھنا پھر اسے گہرے رنگ سے نمایاں کرنا اور مکمل کرنا، میں کوئ حدود اور قوائد نہیں جانتی بس یہ پتہ ہے میرے ہاتھ اور میری آوازمیرے اللہ کیلیے ہیں۔
kalam download
https://t.co/uLNKXLEY8H
whatsapp
00923008855559
ہمارا معاشرہ عدم برداشت کا شکار کیوں ہے؟ ہم ہر بات پر لڑنے مرنے اور گالم گلاچ پر کیوں آجاتے ہیں، کیا اسلام ہمیں یہ سکھاتاہے۔
Full video
https://t.co/z8y1xVZfds
بہت غلطیاں کرتی ہوں، انشااللہ جب یہ مکمل ہو گی تو ایک دفعہ تو سب حیران ہوں گے۔ میرے لیے دعا کریں۔
To buy art contact Imran 00923008855559
download hamd
https://t.co/uLNKXLWzxh
اللہ نے مجھے تحفہ دیا، آج میں دعوے سے کہ سکتی ہوں کوئ آرٹسٹ میری طرح پینٹ کرکے دکھائے۔ جب میں نے اپنی آواز دین کے لیے وقف کردی تو میرے ہاتھوں کو ہنر سے نوازہ، میری زندگی ایک سبق ہے، اللہ کی راہ میں سب کچھ چھوڑ کے تو د��کھو، اللہ کیسے اپنا بناتے ہیں، میں پرفیکٹ نہیں ہوں،
رابی پیرزادہ فائونڈیشن ایک ایسا ادارہ ہے جہاں میں اپنی اور اپنے قریبی لوگوں کی کمائ سے عورتوں اور بچوں کی مدد اور گھریلو ضروریات پوری کرتی ہوں۔ آپ کا مشورہ چاہیے،
My friends here select the logo for charity for women n kids run by my own income.u r always with me for sadqa jaria
اور جب ان لوگوں نے صبر کیا تو ہم نے ان میں سے ایسے پیشوا بنائے جو ہمارے حکم سے لوگوں کو ہدایت کرتے تھے، اور وه ہماری آیتوں پر یقین رکھتے تھے آپ کا رب ان (سب) کے درمیان ان (تمام) باتوں کا فیصلہ قیامت کے دن کرے گا جن میں وه اختلاف کر رہے ہیں
القرآن (سورہ السجدہ) 24+25
روئیں مت۔ آپ اس شخص سے بہت بہتر ہیں جس کا کوئی پیارا اس وقت زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے اور وہ ہسپتال کے ٹھنڈے بینچ پہ بیٹھا اس پیارے کے بچنے یا اپنے مرنے کی دعا کر رہا ہے۔ ذرا تصور کی آنکھ سے دیکھئے اور اپنے رب کا شکر ادا کیجئے
@Rabipirzada
@rabi_fan
ہمارے معاشرے میں لوگ...اپنی ذات کا کمپیریزن دوسروں سے کرتے ہوئے... زندگی کے ان اہم ایام کو گنوا دیتے ہیں... جن ایام میں انہوں نے اپنی ��ات کو پروان چڑھانا ہوتا ہے...
@Rabipirzada
بہت سے لوگوں کو شوق ہے میری پینٹنگ اور کیلیگرافی خریدنے کا اور وہ نئیں خرید پاتے۔ تو صرف 2500 میں اپنا نام لکھوائیں اور ویڈیو اور آرٹ کارڈ دونوں حاصل کریں۔
یہ رقم فلاحی کاموں پر لگائ جاتی ہے۔ جزاک اللہ
Students discount is 2000
To contact
Jawwad
00923160440786