عمران خان کے کیسز کے حوالے سے اگلا ہفتہ بہت اہم ہے_*
*_القادر ٹرسٹ کیس اور توشہ خانہ کی اہم اپیلیں ہیں ہم امید کرتے ہیں القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ کی ضمانت ہو جائے گی بریسٹر سلمان صفدر_
#احتجاج_اور_مزاحمت_سے_رہائی
یہ امریکہ کی جنگ نہیں ہے یہ اسرائیل کی جنگ ہے ہم اس جنگ کی حمایت نہیں کرتے ہم اسرائیل کے لیے اپنے امریکی بہن بھائیوں کو مرتے نہیں دیکھنا چاہتے۔ امریکی سینیٹ کمیٹی میٹنگ کے دوران سابق امریکی فوجی کی دہائی، سیکیورٹی اہلکاروں نے فوجی افسر کو دھکے مار کر کمیٹی روم سے نکال دیا بازو بھی توڑ دیا!
@zeshmohmand@shafqatmm1
سائرہ بانو ہمیشہ سے کوئی نا کوئی ایسی بات ضرور کرتی ہے جو زہنوں پر کافی دیر تک نقش رہتی ہے اور میرے خیال سے انکی یہ بات بہت زیادہ دیر تک نقش رہے گی کہ " جب کوئی خواجہ سرا (کھسرا) کام کے قابل نہیں رہتا تواسے گرو بنادیا جاتا ہے اور سیاست میں نوازشریف ابھی کسی کام کا نہیں رہا تواسے گرو بنادیا گیا ہے"۔
@zeshmohmand@Saira_Banokhan
#MedicalUrgencyForImranKhan
کسی سے نہیں ڈرتی ، اللہ سے ڈرتی ہوں ۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صبح میک اپ کر کے چل پھرتی ہیں ۔ حکمران کوئی بھی زندہ نہیں رہے گا ، موت سب کو آنی ہے ۔
اینکر ۔۔۔ میک اپ تھوڑی ہے ۔ وہ تو چہرے کا نور ہے 🤣
اماں جی: استغفرُللہ استغفرُللہ 😂
سنییے اماں جی کی مزے دار باتیں
@AQayoumKhanPTI@M_a_a_Z2@itx_fatih
بے شک! جب زمین کے انصاف کے دروازے بند ہو جاتے ہیں تو آسمان کا دروازہ کھل جاتا ہے۔ وہ ذات جو دلوں کے حال جانتی ہے، مظلوم کی آہ کو کبھی ضائع نہیں جانے دیتی۔ وقت چاہے لگ جائے مگر اُس کی عدالت میں فیصلے ہمیشہ حق کے حق میں ہی ہوتے ہیں۔
#قومی_زبان
اس لئے پاکستان کو تقسیم کیا ہوا ہے
اس لیے پاکستان کے پاپولر لیڈر کو جیل میں ڈالا ہوا ہے تاکہ پاکستان مضبوط ہو
کیا اس لئے پاکستان کے اسی فیصد مقبول لیڈر کا مینڈیٹ چرایا
کیا اس لئے سپریم کورٹ تباہ کی
کیا اس لئے اسلام آباد ہائی کورٹس تباہ کیں کہ یہاں سے پی ٹی آئی کو انصاف نہ ملے
امریکی سیکرٹری جنگ نے کھلم کھلا اسلام کی توہین کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جو حکومتیں اسلامی پیغمبرانہ تصورات پر یقین رکھتی ہیں وہ ایٹمی ہتھیار نہیں رکھ سکتیں۔ ایک اور یاد دہانی کہ یہ ان کے اپنے منہ سے مذہبی جنگ کے طور پر تیار کیا جا رہا ہے۔
#IranUnderAttack#Iran
#MedicalUrgencyForImranKhan
برطانوی خاتون کا ایران کیلئے پیغام!!
"چلو ایران انھیں مارتے رہو ، اگر تمہارے پاس مزائیلوں کیلئے ناکافی رقم ہے ٹو تھوڑا حصہ میں بھی ڈالتی ہوں، میرے پاس جو کچھ ہے وہ مدد میں دینے کیلئے تیار ہوں، انھیں ہموار کردو جیسے انھوں نے فلسطین کو ہموار کیا"
#الرياض_الان#IranWar#Iran
#IsraelIranConflict