انسان کی زندگی میں وہ رشتے بہت جلد اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں جو اس کا ذہنی سکون تباہ کرنے کا باعث بنیں۔دلوں میں زندہ رہتے ہیں تو بس وہی لوگ جو اس افراتفری سے بھرپور زندگی میں سے چند لمحے نکال کر آپ کی نظروں کو سمجھ لیں،آپ کی تکالیف جاننے کی کوشش کریں۔
صبح بخیر