صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مؤثر ایکشن
4350 کلو زیرہ، 770 کلو دھنیا پاؤڈر، 2110 لیٹر زائد المعیاد مشروبات، 10 ہزار گٹکا ساشے، 455 کلو چائنہ نمک، 400 کلو مضر صحت گوشت، 300 کلو اچار، 200 کلو سنیکس اور چاکلیٹ، 25 کلو نان فوڈ گریڈ کلر تلف کر دیا گیا۔ 14 لاکھ جرمانہ عائد۔ مضر صحت گوشت سپلائی کرنے پر مقدمہ درج۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق ملاوٹ مافیا کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری ہیں۔
#PFA #Safefoods #Regulations #Inspection #healthypunjab
وزیر اعلٰی پنجاب کے ویژن کے مطابق عوام کی اچھی صحت اور غذائیت سے بھرپور خوراک کے چناو کی آگاہی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا شاندار اقدام!!
شاپنگ مالز میں عوام کو آگاہی دینے کے لیے نیوٹریشن کیمپس کا انعقاد کیا جارہا ہے
صوبائی وزیر فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمی بٹ نے لاہور میں معروف امپوریم مال سے افتتاح کر کے پروگرام کا آغاز کر دیا
عوام الناس نیوٹریشن کیمپ سے اپنا بون منرل ڈینسٹی، ویٹ، ہائیٹ، باڈی ماس، انڈیکس جیسے باڈی ٹیسٹ مفت کروا سکتے ہیں
لاہور کے تمام شاپنگ مالز جدید ترین سکیننگ مشینوں سے عوام کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں
https://t.co/5PPh4OIDeh
#PunjabFoodAuthority #PFA #NutritionAwareness #HealthyPunjab #HealthyEating
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@SalmaButtPMLN@fscpdepartment
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت پنجاب بھر میں محفوظ خوراک کی فراہمی کے لیے بھرپور کارروائیاں جاری!
صوبہ بھر میں مختلف فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، بھاری مقدار میں ناقص گوشت، غیر معیاری پانی، ایکسپائرڈ بیوریجز اور ملاوٹی دودھ تلف۔
#PunjabFoodAuthority#foodsafety #foodsafetyenforcement #crackdownagainstfoodadulteration
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@SalmaButtPMLN
محفوظ خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن!
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر لاہور کے مختلف علاقوں میں 33 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، بھاری مقدار میں مضر صحت اشیاء تلف، قوانین کی خلاف ورزی پر 3 فوڈ پوائنٹس بند، مقدمہ درج، 29 فوڈ پوائنٹس کو 7 لاکھ 30 ہزار روپے جرمانہ عائد۔
#PunjabFoodAuthority #FoodSafety #SafeFood #HealthyPunjab #FoodSafetyAction
وزیر اعلی پنجاب کے ویژن صحت مند پنجاب کی عملی تکمیل کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم!
فوڈ سیفٹی ٹیم کا سرگودھا میں غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر چھاپہ، 16 من سے زائد ناقص گوشت تلف۔
https://t.co/roAOYaCAi0
#PunjabFoodAuthority#inspection#meat#regulation#action
ملاوٹ سے پاک خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری!
لاہور فوڈ سیفٹی ٹیموں کی 33 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، ناقص انتظامات پر 3 یونٹس بند، 1 مقدمہ درج جبکہ 29 یونٹس کو بھاری جرمانے عائد۔
#PFA#FoodSafety#healthyfood#inspection#HealthyPunjab #AdulterationFreePunjab #healthyfood #regulations #awareness
ڈی جی پنجاب فوڈاتھارٹی اتھارٹی کے حکم پر طلبہ کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے سکول و کالج کینٹینز کی چیکنگ جاری۔
اب تک 146 کینٹینوں کی چیکنگ ،قوانین کی خلاف ورزی پر 6 کینٹین بند، ناقص انتظامات پر 35 کینٹینز کو 17 لاکھ کے جرمانے عائد، 40 کینٹینز کو اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔
وزیر اعلٰی پنجاب کے ویژن کے مطابق بچوں کی اچھی صحت اور بہتر نشوونما کے لیے محفوظ اور معیاری اشیاء خورونوش کی یقینی فراہمی کے لیے صوبہ بھر میں کینٹینوں کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی
#PunjabFoodAuthority #PFA #FoodSafety #SafeFood #SchoolCanteens #CollegeCanteens
کیا پھلوں کا جوس مکمل پھل جتنا صحت بخش ہو سکتا ہے؟ کیا فائبر کے بغیر پھلوں کے جوس کا استعمال بچوں کی صحت کے لئے نقصان دہ ہے؟ ثابت پھلوں کا استعمال جسمانی نشوونما کےلئے کتنا مفید ہے ؟
تفصیلی آگاہی ویڈیو میں۔۔۔
https://t.co/5PPh4OJb3P
#PunjabFoodAuthority#PFAPunjab #NutritionAwareness #HealthyEating #BalancedDiet
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@SalmaButtPMLN
معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بلاامتیاز کارروائیاں جاری!
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی خانیوال میں مختلف فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، قوانین کی خلاف ورزی پر 8 فوڈ پوائنٹس کو 3 لاکھ 20 ہزار جرمانہ عائد ۔۔
#PunjabFoodAuthority#PFA#FoodSafety#SafeFood#Khanewal
مضر صحت خوراک کے تدارک کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن!
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر حافظ آباد میں کارروائی، سیمپل فیل ہونے پر مضر صحت چائے پتی ضبط، مقدمہ درج ، ملزم گرفتار ۔
مزید تفصیلات ویڈیو میں ۔۔
https://t.co/5PPh4OJb3P
#PunjabFoodAuthority#inspection #regulations #healthyfood #healthylifestyle
گوشت کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن!
فوڈ سیفٹی ٹیم کا چنیوٹ میں غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر چھاپہ، بھاری مقدار میں مضر صحت گوشت تلف، مقدمہ درج۔
تفصیلات ویڈیو میں۔۔۔
https://t.co/5PPh4OJb3P
#PunjabFoodAuthority#inspection#regulation#healthyfood #HealthyLifestyle
فیصل آباد میں جعلی کالی مرچ اور ملاوٹی مصالحہ جات کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی!
900 کلو جعلی ثابت کالی مرچ، 270 کلو ملاوٹی ثابت دھنیا اور 100 کلو غیر معیاری مصالحہ جات ضبط، قوانین کی پاسداری نہ کرنے پر مقدمہ درج، 2 ملزمان گرفتار۔
عوام کو محفوظ، خالص اور معیاری خوراک کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح ہے۔
#PunjabFoodAuthority #FoodSafety #FakeSpices #FoodAdulteration #BlackPepper
ڈی جی پنجاب فوڈاتھارٹی کی سربراہی ميں راولپنڈی اور چکوال میں فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ
4350 کلو زیرہ، 770 کلو دھنیا پاؤڈر، 2110 لیٹر زائد المعیاد مشروبات، 10 ہزار گٹکا ساشے، 455 کلو چائنہ نمک، 400 کلو مضر صحت گوشت، 300 کلو اچار، 200 کلو سنیکس اور چاکلیٹ، 25 کلو نان فوڈ گریڈ کلر تلف کر دیا گیا۔ 14 لاکھ جرمانہ عائد۔ مضر صحت گوشت سپلائی کرنے پر مقدمہ درج۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق ملاوٹ مافیا کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری ہیں۔
#PFA #Safefoods #Regulations #Inspection #healthypunjab
لاوٹ سے پاک خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم عمل !
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی منصور احمد کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی چکوال اور راولپنڈی میں کارروائیاں، 3 فوڈ پوائنٹس کا معائنہ، ساڑھے 5 کروڑ مالیت کی مضر صحت مصالحہ جات، مشروبات، سنیکس اور گٹکا سمیت دیگراشیاء تلف، 14 لاکھ کے جرمانے عائد، ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج۔
https://t.co/5PPh4OJb3P
#PunjabFoodAuthority #inspection #regulations #healthyfood #healthylifestyle
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@homedptpunjab@SalmaButtPMLN
چئیرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی کا فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ سندر روڈ پر چھاپہ، معروف سنیکس یونٹ بند، 5لاکھ جرمانہ عائد، 2ہزار کلو ناقص نمک،800 کلو میٹھی سونف،300 کلو نمکو اور 200 لیٹر استعمال شدہ آئل تلف
خوراک کی تیاری میں ہائجین، معیار اور فوڈ سیفٹی اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،چئیرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی زبیر خان بلوچ
#PunjabFoodAuthority #FoodSafety #SafeFood #FoodQuality #MeatSafety
چئیرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی زبیر خان بلوچ کا فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ مانگا روڈ پر واقع میٹ پروسیسنگ یونٹ پر چھاپہ
400کلو مضر صحت گوشت تلف، مقدمہ درج، سپلائر گاڑی ضبط، 10لاکھ جرمانہ عائد
وزیر اعلٰی پنجاب کے ویژن کے مطابق معیاری خوراک کی فراہمی کے لئے صوبہ بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔چئیرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی زبیر خان بلوچ
#PunjabFoodAuthority #FoodSafety #SafeFood #FoodQuality #MeatSafety
صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بھرپور کارروائیاں جاری!
ڈی جی فوڈ اتھارٹی منصور احمد کی ہدایات پر سیالکوٹ میں اکتوبر کے دوران 1,708 فوڈ یونٹس کی چیکنگ کے دوران ملاوٹی مصالحہ جات، ناقص سرکہ، بدبودار گوشت، چائنہ نمک اور ممنوعہ اجزاء تلف، قوانین کی خلاف ورزی پر 150 فوڈ پوائنٹس کو 18 لاکھ 25 ہزار روپے کے جرمانے عائد، جبکہ 5 پوائنٹس کی پروڈکشن بند۔
مزید تفصیلات ویڈیو میں ۔۔
https://t.co/5PPh4OJb3P
#PunjabFoodAuthority #inspection #regulations #healthyfood #healthylifestyle
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@homedptpunjab@SalmaButtPMLN