وزیر اعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کی ہدایات پر فیصل آباد کو خوبصورت لائٹس سے سجانے کا عمل جاری۔ ذیل میں ہلال احمر چوک کا خوبصورت منظر ملاحظہ فرمائیں
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
Under the leadership of Govt of Punjab and Cheif Minister Sahiba PHA is transforming Faisalabad into clean and green city.
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی فیصل آباد کی جھنگ میں سیلا�� سے متاثرہ علاقوں میں اقدامات کا سلسلہ جاری ، مختلف ایریاز میں سیلاب متاثرین تک صاف پانی پہنچایا جا رہا ہے۔