🚴♂️ سائیکل ٹریک، جلو، لاہور🌿
قدرتی حسن سے بھرپور یہ خوبصورت سائیکل ٹریک شہریوں کے لیے صحت مند سرگرمیوں، ورزش اور سیروتفریح کا بہترین مرکز ہے۔ جلو پارک میں موجود سائیکل ٹریک فطرت کے دلکش مناظر کے درمیان ایک خوشگوار تجربہ فراہم کرتا ہے۔

🌺شاہدرہ فلائی اوور، لاہور🌺
پی ایچ اے لاہور کی جانب سے شاہدرہ فلائی اوور کے ماڈل فلاورز اور جدید ہارٹی کلچر ورک نے علاقے کی خوبصورتی میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ 🌿🌸
رنگ برنگے پھولوں اور سرسبز پودوں سے سجا یہ فلائی اوور شہریوں کو خوشگوار اور دلکش ماحول فراہم کر رہا ہے۔

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے گرین پنجاب ویژن کے تحت پی ایچ اے لاہور کے ملازمین شہر میں شاہراہوں ، گرین بیلٹ اور پارکوں میں ہارٹی کلچر کا
کام کررہے ہیں ۔
#lahore#green#horticulture#lahori

سخت گرمی میں لاہور کی شاہراہوں پر
املتاس کے درخت اپنے خوبصورت زرد پھولوں اور گرین بیلٹس پر دلکش ہارٹی کلچر ورک اور موسمی پھول شہریوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرتے ہیں
قدرتی حسن سے بھرپور یہ دلکش منظر شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہوئے ماحول کو خوشگوار بنا رہا ہے۔
صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی زیر صدارت پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا جس میں ادارہ جاتی نوعیت کے اہم فیصلے کیۓ گئے۔
اجلاس میں سپیشل سیکرٹری محکمہ ہاؤسنگ وقار عظیم، ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے راجہ منصور احمد سمیت دیگر بورڈ ممبران نے شرکت کی۔
🌿 ایک شام جیلانی پارک (ریس کورس) کے نام! ✨
پرامن، صاف ستھرا اور سرسبز و شاداب ماحول، جہاں کا خوبصورت جاگنگ ٹریک شہریوں کو بہترین تفریحی اور صحت مند ماحول فراہم کر رہا ہے۔
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے گرین پنجاب ویژن کے تحت پی ایچ اے لاہور کے ملازمین شہر میں شاہراہوں ، گرین بیلٹ اور پارکوں میں ہارٹی کلچر کا
کام کررہے ہیں ۔
#lahore#green#horticulture#lahori
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پی پی 159 کے 3 بڑے پارکس کو جدید ترین تفریحی و ورزشی سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا ۔ مشیر وزیراعلیٰ ذیشان ملک کی ہدایت پر پی ایچ اے اگلے 2 ماہ میں ان پارکس کو اسٹیٹ آف دی آرٹ بنا کر شہریوں کے حوالے کرے گا۔
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے گرین پنجاب ویژن کے تحت پی ایچ اے لاہور کے ملازمین شہر میں شاہراہوں ، گرین بیلٹ اور پارکوں میں ہارٹی کلچر کا
کام کررہے ہیں ۔
#lahore#green#horticulture#lahori
🌳✨
جیلانی پارک (ریس کورس) میں قائم یہ خوبصورت 'میاواکی جنگل' ماحولیاتی بہتری کے لیے پی ایچ اے کا ایک انتہائی احسن اور قابلِ تعریف اقدام ہے ۔یہ گھنے درخت نہ صرف لاہور کی ہوا کو صاف کر رہے ہیں بلکہ پرندوں کو ان کا گھر بھی واپس لوٹا رہے ہیں۔
🌿 **عزیز ایونیو، کینال روڈ لاہور** 🌿
پی ایچ اے لاہور کی جانب سے شاندار ہارٹی کلچر ورک اور سرسبز لینڈ اسکیپنگ شہرِ لاہور کے حسن میں اضافہ کر رہی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے "گرین لاہور وژن" کے تحت لاہور کو مزید خوبصورت، سرسبز اور ماحول دوست بنانے کے لیے عملی اقدامات جاری
لاہور کے دل میں ایک سرسبز انقلاب! 🌳✨
جیلانی پارک میں قائم یہ خوبصورت 'میاواکی جنگل' ماحولیاتی بہتری کے لیے پی ایچ اے کا ایک انتہائی احسن اور قابلِ تعریف اقدام ہے۔ اس جنگل میں ہر اقسام کے مقامی درخت موجود ہیں۔یہ گھنے درخت نہ صرف لاہور کی ہوا کو صاف کر رہے ہیں حفاظت کریں۔
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے گرین پنجاب ویژن کے تحت پی ایچ اے لاہور کے ملازمین شہر میں شاہراہوں ، گرین بیلٹ اور پارکوں میں ہارٹی کلچر کا
کام کررہے ہیں ۔
#lahore#green#horticulture#lahori
لاہور کے دل میں ایک سرسبز انقلاب! 🌳✨
جیلانی پارک (ریس کورس) میں قائم یہ خوبصورت 'میاواکی جنگل' ماحولیاتی بہتری کے لیے پی ایچ اے کا ایک انتہائی احسن اور قابلِ تعریف اقدام ہے ۔یہ گھنے درخت نہ صرف لاہور کی ہوا کو صاف کر رہے ہیں بلکہ پرندوں کو ان کا گھر بھی واپس لوٹا رہے ہیں۔
🌼 جیلانی پارک لاہور میں املتاس کے سنہری پھول اپنی بہار دکھا رہے ہیں۔
🌳 جاگنگ ٹریک کے اطراف دلکش منظر شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
💚 پی ایچ اے لاہور شہر کو سرسبز، خوبصورت اور شاداب بنانے کے لیے کوشاں ہے۔
#PHALahore#JilaniPark#Amaltas#GreenLahore#BeautifulLahore