Modern AI-generated videos can be virtually indistinguishable from authentic content, making definitive determination from visuals alone difficult.
This claim is false. No passenger plane crashed on a Georgia highway in July 2026. The video shows a large commercial jet and is AI-generated/CGI.
A real incident on Feb 9, 2026, in Gainesville involved a small single-engine Beechcraft: engine failure after takeoff, pilot radioed a last emotional message, landed on a busy road hitting three cars. Only minor injuries; all survived.
سماج کو بدلنا ہے تو پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں آرٹس کونسل جس میں لائبریری، تھیٹر، سنگل سینما سکرین لازمی کرنا ہوگی۔ آنے والی نسل کو ابھی سے ادب، شاعری، ڈرامہ، موسیقی کی عادت ڈالینگی تو وہ ذہنی مریض بن کر دوسروں کے گلے کاٹتے نہیں پھرے گی۔
رات کے اس پہر بھی سندھ پبلک سروس کمیشن کی کرپشن کے خلاف انکے دفتر کے باہر پچھلے تین دن سے لگائے گئے کیمپت میں اب لوگوں کی آمد رفت و تعداد بڑھتی جارہی ہے۔یہ بچے صرف اپنے ساتھ کی جانے والی زیادتی پر حکومت سے انصاف چاہتے ہیں۔ انہیں کسی منسٹر کا استعفی نہیں چاہیے۔ امید ہے انکی بات سنی جائے گی۔
یونیورسٹیوں کی خود مختاری کا مطلب یہ لیا گیا یے کہ وائس چانسلر بادشاہ ہے اور جامعہ اس کی ریاست۔ نتیجہ یہ نکلا ہے کہ جامعات کے وی سی اب کسی کو جوابدہ نہیں۔ فی الحال یونیورسٹیوں کا کام طالب��ت کے لباس پر نظر رکھنا رہ گیا ہے اور وہ یہ کام بخوبی کر رہی ہیں۔ اعلیٰ تعلیم گئی بھاڑ میں!
https://t.co/b9sbwvxtGJ
پاکستان کے 80 فیصد دانشور مذہب چھوڑ چکے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں غامدی صاحب نے بتایا کہ
مزہب بیزاری کی جوحالت آپ آسٹریلیا کی بیان کر رہے ہیں وہ آسٹریلیا سے زیادہ اس وقت پاکستان میں واقع ہوچکی ہے۔ لوگ ماحول کی وجہ سے اظہار کم کرتے ہیں یہاں۔ میں چونکہ مار پیٹ کی طبیعت والا انسان نہیں اسلیے میرے سامنے لوگ اظہار کرجاتے ہیں۔
مجھے پاکستان میں دانشوروں، سیاستدانوں، صح��فیوں، اور علما سے ملنے۔کا موقع ملتا ہے، میرا "اندازہ" ہے کہ پاکستان میں جو نمایاں دانشور ہیں ان میں 80 فیصد مذہب چھوڑ چکے ہیں ، صحافیوں میں کم و بیش 60 سے 65 فیصد ضرور ہوں گے ۔ علما بھی ایسے ہیں جوملحد ہو چکے ہیں۔ اسی طرح اوپر کے طبقوں کے بچوں میں یہ رجحان زیادہ ہے ،کئی اساتذہ مجھے ملتے ہیں وہ بتاتے ہیں کہ ہم ان سوالوں کیلئے تیار نہیں تھے جو اب ہمارے طلباء ہم سے کرتے ہیں۔
اسلیے میں اساتذہ علما اور والدین کو کہتا ہوں کہ جب اس طرح کی صورتحال پیدا ہو جائے تو رد عمل کی نفسیات میں مبتلا ہو کر جزا سزا نہ کی جائے ، بلکہ اگر دین آپکا برحق ہے تو دلیل کیساتھ اسے پیش کیا جائے۔وہ دین جسے آپ پہلے صرف تسبیح پر پڑھ کر فارغ ہوجاتے تھ�� اسے پہلے سمجھ لیں اسکا علم حاصل کرلیں۔ اب صرف علم کی زبان کی دنیا میں سنی جائے گی تحکم کی زبان اس دور کی زبان نہیں ہے
جاوید احمد غامدی
یہ پیغام ہمارے سندھ کے بیٹے، فرمان علی کی جانب سے PPP کے ان لوگوں کیلیے ہے جو تمسخر اڑا کر کہہ رہے ہیں کہ حیدرآباد میں سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف آج کوئی احتجاج ہوا ہی نہیں۔
فرمان علی نےSPSC کی جانب سے بےضابگیوں پر پہلی آواز اٹھائی، جو اب ایک قافلہ کی شکل اختیار کر چکا ہے، یہ GenZ طلبہ صرف CCE-24 میں ہونے والی بے ضابطگیوں پر انکوائری چاہتے ہیں۔ اور آخر اس میں حرج ہی کیا ہے؟
ہم لوگوں پر لازم ہے کہ ان نوجوانوں کا ساتھ دیں، اس سے پہلے کہ انکا اس سسٹم سے ہی اعتبار اٹھ جائے۔ 🙏🙏
#SayYestoMerit
@amberdanishh وڈیروں کے خلاف ایم کیو ایم نے کافی بات کی لیکن پھر خود شہری وڈیرے بن گئے۔ کراچی کے لئیے نوجوانوں کو بلا تفریق زبان اور سیاسی وابستگی نکلنا ہوگا۔
اردو اسپیکنگ کمیونٹی کوسندھ کے طلبہ کی جانب سےپیغام:
"آپ کوشکایت ہے کہ وڈیرے سندھ کی نوکریاں آپ سےچھین کرہم سندھیوں کودےدیتے ہیں،لیکن درحقیقت آپ اور ہم دونوں اسFeudal System کاشکار ہیں،یہ نوکریاں وہ اپنوں میں ہی بانٹتے ہیں، جسکی خلاف ہم نے یہ احتجاج شروع کیاہے، ہمارے ساتھ اس احتجاج میں شامل ہوجائیے"
@Aadiiroy2 لائن میں لگنے والوں پر لائن ت👋 بے شر��ی کی انتہا ہوگئ، ان لوگوں سے اچھا تو وہ فقیر ہے جسکو زیادہ انتظار کروائیں تو آگے بڑھ جاتا ہے۔ مریم صاحبہ سے احتجاج کرنے کے بجائے سوشل میڈیا پر اس چین کا بائیکاٹ کرتے تو انکی پھٹ کر ہاتھ میں آجاتی۔ کچھ تو سیکھ لو بھارت کے نوجوانوں سے
جب دلی میں ہندو طلبہ پر ان کے اپنے ہی دھرم کے لوگ لاٹھیاں اور ڈنڈے برسا رہے تھے انسو گیس پھینک رہے تھے تب کسی مندر نے ان کے لیے اپنے دروازے نہیں کھولے اگر دروازے کھولے تو مسجدوں نے اور گردواروں نے ۔
ان کی مدد اگر کی تو مسلمانوں نے اور سکھوں نے ہندوستان میں بڑھتا ہوا ہندو مسلم تفرقہ اپنے انجام کے قریب ہے ۔
@Aadiiroy2 پاکستانی جین زی بالکل فارغ ہ��، کسی نے صحیح کہا ہے کہ انکے نزدیک آدھی رات کو فوڈ پانڈا سے ڈلیوری لینا بہت بڑا کام ہے۔ ایک پروگرام میں اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کا فقیدالمثال استقبال دیکھ کر ایک محترمہ نے ہم سے پوچھا کہ "کیا یہ بہت مشہور آدمی ہیں "
”بھارتی حکومت اور بھارتی میڈیا کے پاس مسلمان اور پاکستان کے علاوہ کوئی موضوع ہی نہیں۔ اِن کے پاس لوگوں کو غدار ڈیکلیئر کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں۔“
بھارت میں جاری احتجاج میں شریک طالبہ کی بھارتی حکومت اور میڈیا پر تنقید