The PHF is an independent coordinating forum that supports & helps the work of INGOs to effectively address the humanitarian & development needs across Pakistan
Relentless floods have devastated lives and livelihoods across Pakistan. As a proud member of PHF, @AFH_charity Pakistan is reaching the most vulnerable with life-saving support — together, we stand with communities on their road to recovery.
#FloodResponse#HumanitarianRelief
Pakistan faces its worst #floods in Punjab’s history. Homes, schools & #livelihoods are lost, but #resilience remains.
PHF members @save_children in Pakistan are on the ground with #urgent#relief.
Together with Govt & partners, we can save lives & rebuild hope. 🌍💙
The 2025 Punjab floods aren’t just displacing families, they’re drowning farmland, killing livestock & triggering food insecurity crisis
This is more than a disaster—it’s reshaping Pakistan’s food security
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@FCDOGovUK@IOM_Pakistan
@AKAHPakistan provided emergency relief to 50+ families in Baltistan’s Ghanche & Karamang districts, helping communities recover from floods under the #BRAVE project, supported by @FCDO & #ConcernWorldwide. #NDMA#PHF
🇵🇰 Floods 2025 have left families with nothing—homes, fields & shops turned to rubble.
IREP is on the ground, but the need is immense.
💙 Together, we can bring hope back.
👉 Donate: https://t.co/Sh8jCbgIbb
@maryamnawazkhan@Marriyum_A@betterpakistan@GovtofPunjabPK
Muhammad Khuram Gondal, CD SCI PK & Deputy Chair of @PHFHumanitarian Ex-Com, concluded the annual report launch with a vote of thanks, recognizing the efforts of civil society, INGOs, & government support. The event was graced by Senate Chairman, @YusufRazaGilan1 as Chief Guest.
CD IRP @AsifSherazi17 spoke at the launch of @PHFHumanitarian Annual Report 2023.
He stressed smart decision-making, noting gaps can lead to community dependency. He suggested linking development with humanitarian efforts and emphasized collaboration and information sharing.
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی پاکستان ہیومینٹیرین فورم کی سالانہ رپورٹ کے اجرا کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرنا اعزاز کی بات ہے۔
یہ رپورٹ پی ایچ ایف کی 44 رکن تنظیموں کی شاندار کارکردگی کی عکاس ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی
انسانی ترقی، انسانی وسائل میں سرما یہ کاری اور موسماتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے پی ایچ ایف کی لگن قابل تعریف ہے۔ چیئرمین سینیٹ
پی ایچ ��یف مشکل حالات کے دوران مستحق اور متاثرہ افراد کو مسلسل مدد کی۔ چیئرمین سینیٹ
کسی قوم کی اصل طاقت پسماندہ اور کمزور کمیونٹیز کو بااختیار بنانے کی صلاحیت میں مضمر ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی
میرا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے،ذاتی طور پر ان کمیونٹیز کی جدوجہد اور مسائل سے آگاہ ہوں۔ چیئرمین سینیٹ
جامع ترقی صرف ایک اخلاقی ضرورت نہیں بلکہ یہ ہمارے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ضروری ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی
جب پسماندہ طبقات کو بااختیار بنانا قوم کی پوری صلاحیت کو اجاگر کرنے کے مترادف ہے۔چیئرمین سینیٹ
ہمارا مقصد ملک و قوم کے روشن مستقبل کی راہ ہموار کرنا ہے۔ چیئرمین سینیٹ
سابق وزیر اعظم شہید ذالفقار علی بھٹو ہر شہری کو ترقی اور خوشحالی کے یکساں مواقع کرنے کا نظریہ پیش کیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی فراہمی اور طویل المدتی ترقیاتی اقدامات کے حق میں ہوں۔ سید یوسف رضا گیلانی
پی ایچ ایف ایک جامع او ر خوشحال پاکستان کی تعمیر میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ چیئرمین سینیٹ
سالانہ رپورٹ 2023 ان کی نمایاں کامیابیاں، لگن اور غیر متزلزل انسانی جذبے کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ چیئرمین سینیٹ
انسانی امداد اور ترقیاتی اقدامات نے نہ صرف سیلاب سے متاثرہ کمیونٹیز کی تکالیف کو کم کیا ہے بلکہ پسماندہ علاقوں میں پائیدار ترقی کی بنیاد بھی رکھی ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی
سیلاب جیسی قدرتی آفات پورے خطوں کو تباہ کر سکتی ہے۔ چیئرمین سینیٹ
پی ایچ ایف جو اجتماعی کوششوں کی اہمیت اور یک��ہتی کے جذبے کو اجاگر کرتا ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی
جامع ترقی کی طرف سفر بہت طویل اور کھٹن ہے۔ چیئرمین سینیٹ
پی ایچ ایف کی رکن تنظیموں کے انسانی ترقی کے منصوبے، وسائل اور مواقعوں تک مساوی رسائی کو یقینی بنانے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل ناگزیر ہے چیئرمین سینیٹ
روشن مستقبل کے لئے ہمیں ان اقدامات کو تیز کرنا ہو گا جو لوگوں کی حوصلہ افزائی کو یقینی بنا سکے۔ سید یوسف رضا گیلانی
ترقی،افرادی قوت میں سرمایہ کاری، اور موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے پر توجہ مرکوز کرنی ہو گی۔ سید یوسف رضا گیلانی
حکومتی اداروں، اقوام متحدہ کی ایجنسیوں اور سول سوسائٹی کی تنظیم��ں کے درمیان شراکت داری کو مزید مضبوط کرنا ہو گا۔ چیئرمین سینیٹ
سینیٹ کے چیئرمین کے طور پر اس عظیم کام اور ملک کی ترقی کی کوششوں کے لیے اپنی مسلسل حمایت کا یقین دلاتا ہوں۔ سید یوسف رضا گیلانی
پی ایچ ایف اور تمام اسٹیک ہولڈرز کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ
ملک میں لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے پی ایچ ایف کی لگن اور عزم واقعی قابل تعریف ہے۔ چیئرمین سینیٹ
یہ موقع پاکستان میں ہر کمیونٹی کے لیے امید اور خوشحالی کے فروغ کا باعث بنے گا۔ سید یوسف رضا گیلانی
@PHFHumanitarian
On this #Independence#Day, the Pakistan Humanitarian Forum
(PHF) and its member organizations wish you #peace#prosperity, and #unity. Let us commit to uplifting those in need, ensuring that #compassion and #humanity remain at the core of our collective progress
Today, Dr. Arjumand Nizami, Country Director Helvetas, met with Governor Mr. Faisal Karim Kundi (@fkkundi) to discuss key projects in Khyber Pakhtunkhwa, including Rudh Kohi initiatives, climate-smart agriculture, water management, and flood recovery.
#Helvetas