سب سےپہلے تو ویلکم بیک مس پھول 😍
دوسری بات یہ کہ جو ڈر گیا وہ مرگیا ۔۔۔۔۔۔۔ پچھلے سال آپ نے ٹویٹ کیا تھا کہ میرے پیچھے پڑا ہے ابھی بھی آپ کےپیچھے ہے تب ہی آپ نےسنائی ہےاگر وہ اتنا مستقل مزاج ہے تو کیا پتا واقعی ہی پسند کرتا ہو پھول کو 🤔
اس کےجذبات احترام کرکے بولو رشتہ بھیجو🤪
@Phool_4 اگر کو عاشق ہے بندہ ٹھیک ہو لفنڈر قسم کا نا ہو تو شادی کر لو کیونکہ جو آپ سے پیار کرتا ہو وہ اپکو کبھی پریشان نہیں کرے گا کیا پتہ جسے اپ پسند کرو شادی کے بعد وہ اس طرح نا رکھ پائے جیسے یہ رکھے گا باقی اپکی مرضی
وہ جو مذاق یہاں چلتا رہتا نا کہ
گھر والے ضروری بات کرتے کمرے
سے نکال دیتے ہیں
یا دوسری بار کوئی سالن نہیں پوچھتا
ایران امریکہ مزاکرات
کے دوران یہی حالت
پاکستانی میڈیا پرسنز کی تھی
انھی پہ فٹ بیٹھتا یہ جوک
🤭
ہمارے پاس خوبصورت ملک
بہترین تجربہ کار بہادر فوج
قابل اور محنتی حکومت
وطن پہ مر مٹنے والی عوام ہے
بس اب کسی کونے کھدرے سے
گیس یا تیل بھی نکل آئے
تو پیسوں والا مسئلہ بھی
حل ہو جائے
🫡