لو كان هذا الطفل أوكرانيًا، وظهرت على وجهه ملامح الصدمة والرعب بعد فقدان والديه، لقامت الدنيا ولم تقعد.. لكنه طفل فلسطيني فقد والديه تحت القصف الإسرائيلي، وكأن مأساته لا تستحق حتى أن يتوقف العالم عندها!
I met Barrister @Hkniazi88 at Kot Lakhpat Jail on Thursday and found him, as always, in high spirits. His mother, @Noreen_KhanPK, is detained in the same jail, yet he is not allowed to see her; her salam reached him through someone else. He has learnt that she and his khalas are being kept in two small 8×6 cells and are not allowed out throughout the day. Yet, with remarkable composure, he said: “My mother is far stronger than me. If I have survived this, InshaAllah, jail is nothing for her".
دموع الظلم والقهر لهذه السيدة المغربية بعد أن قامت السلطات المغربية بإقتلاع أشجار الأفوكادو التي غرستها في أرضها وذلك لأن مجموعة مهادرين (Mehadrin) الإسرائيلية هي من تمتلك حصريا زراعة الأفوكادو وإنتاجه في المغرب بعد التطبيع في 2020!
إسرائيل إبتعلت كل شيء في المغرب الأقصى!
بھکر جیل سے باقر بھائی کا پیغام۔۔۔۔
باقر بھائی ایک ٹانگ سے معذور ہیں۔۔۔
پہلے 24 نومبر کو ان کو اٹھایا گیا تھا۔۔۔
اب اس لانگ مارچ سے کافی عرصہ پہلے اٹھایا ہے۔۔۔۔
کم از کم ایسے لوگوں کو تو رہا کروا لینا چاہیے۔۔۔۔
نوشہرہ سے ایک باپ کی درد بھری فریاد 💔
ایک غریب رکشہ ڈرائیور اپنی لاپتہ بیٹی کی بازیابی کے لیے اضاخیل پولیس سے مدد مانگ رہا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ بیٹی کی بازیابی کے لیے رشوت دینے کو ایک روپیہ بھی نہیں، تین ماہ سے گھر کا کرایہ بھی ادا نہیں کر سکا۔
خدارا اس مجبور باپ کی فریاد سنیں، اس کی بیٹی کو بازیاب کریں۔ 🤲💔
One of the most brutal scenes in human history has been leaked.
The Israeli army bombed an ambulance carrying wounded people to a hospital in the Gaza Strip during the war of extermination two years ago.
A video that the world must never forget.
آج فہد کی سالگرہ ہے۔
اُس کی زندگی کا ایک اور سال ناحق ملٹری قید کی نذر ہوگیا۔
بوڑھے ماں باپ آج بھی اپنے بیٹے کی رہائی اور انصاف کی آس لیے بیٹھے ہیں۔ آخر انصاف کے لیے مزید کتنے سال انتظار کرنا ہوگا؟ کب ظالموں کو رحم آئے گا؟ کب سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل ہو گا؟ کب یر اندھیری رات، یہ تکلیف ختم
ہو گی۔
تم بہت ہمت والے ہو فہد۔ تم ہمارے ہیرو ہو!
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen
ان کو چھولے بدبو والے ملیں یا دیسی گھی والے پھٹوں پر سوئیں یا جہاں بھی
یہ اس فرسٹریشن کو عام عوام پر نکالتے ہیں وحشی درندوں خونخوار کتوں کی طرح ٹوٹ پڑتے ہیں کوئی ہمدردی کی ضرورت نہیں ان زومبیز سے
انکے تھانوں میں بھی رویے ایسے ہوتے ہیں کہ شیطان پناہ مانگ لے
لانگ مارچ میں نو دن باقی ہیں۔ ان نو دنوں میں سیاسی درجہ حرارت اوپر رہے گا عوام انگیج رہیں گے۔ ان نو دنوں کو بھرپور طریقے سے استعمال کیا جانا چاہیے۔ سارے ساتھی بھائی مل کر کسی ایک چیز پر متفق ہوجائیں۔
عسکری مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم پر فوکس کرلیں
پاک فوج نے ملک کیسے تباہ کیا اس پر ویڈیوز بنا لیں
ہر روز مختلف ریجنز کے آن لائن جلسے رکھے جائیں
جو بولنے پر رضا مند ہوں وہ اوورسیز پاک فوج کی بے غیرتیوں کی داستان بیان کرنا شروع کردیں
تحریک انصاف آفیشل / اوورسیز رہنما / یوٹیوبرز یا کوئی بھی ذمہ دار شخص اس سلسلے کو لیڈ کرلے۔ اتنا بھرپور موبلائزیشن کا وقت عطاء تارڑ یا غریدہ فاروقی کی نقلیں اتار کر ضائع نہ کیا جائے۔ کچھ اور تجاویز لے آئیں کوئی ایکٹویٹی کریں۔
If a wanted war criminal (whose forces have killed Americans) comes to US soil, attacks Americans (including the mayor of the largest city), and then says "Remember the beepers" referring to a terrorist attack he committed — how can that be taken as anything other than a threat?
یہ بات تو اب کوئی راز نہیں رہی کہ ذہنی مریض عاصم منیر کی کوئی بڑی ذہنی وسعت نہیں ہے، کوئی عالمی لیول کی سوچ نہیں ہےـ
اب اس سوال کا جواب ڈی جی آئی ایس پی آر کو دینا چاہیے کہ ایک کمپنی Powerus جس کا اسرائیل کے ساتھ تعلق ہے اور جس کا قیام ہی گزشتہ برس ہوا، اس کے ساتھ محبتیں بڑھانے کا کیا مقصد ہے؟
جبکہ اب تو اسرائیل کو تسلیم کروانے والا پریشر بھی نہیں ہے؟
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
My dear Ama, couldn't be more proud. Honoured to be in the same jail as you. Even without seeing you, I feel your love and protection, your shade on me.
Ya Allah, protect my parents and entire family, grant us sabr and never leave us alone.
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
ڈائریکٹر عمران گوندل (فرام منڈی بہاؤالدین)، آئی ایس آئی سب سیکٹر کمانڈر ملتان — اس ظکم کا ذمہ دار ہے۔
آئی ایس آئی کے افسران اکثر فوجی افسران سے بھی زیادہ بے رحم ثابت ہوئے ہیں۔
My mother migrated from India to Pakistan in 1947.
On her deathbed, she recalled Quaid-e-Azam's words: "You have sacrificed a lot, but there is more to come..."
A few hours before she returned to her Creator, she regained consciousness, and among her final words was a prayer for Imran Khan.
Sultan Jahan Begum
August 1936 – 25 September 2025
She loved Pakistan to bits.
https://t.co/77lrwfZcqr
#Pakistan
پی ٹی آئی واقعی خوش قسمت جماعت ہے، جس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک تخلیقی ذہن موجود ہے، وہ بھی بغیر کسی لالچ کے۔
جس نے یہ کارٹون بنایا، اسے سلام! کیا کمال طریقے سے پولیس کے ہاتھوں افسر کی چھترول کروائی ہے۔ 🙌🏻😂
ایک ایک ڈائیلاگ لاجواب ہے !
کہتا ہے: سر یہ ہے وہ بندہ جسکی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے یہ کنٹینر سے کیلیں نکال رہا تھا۔😭
کہتا ہے: اب تم ہمیں کولیاں مارو یا کیلیں لگاؤ اب یہ قوم ملکر احتجاج کرے گی ۔اور پوری دنیا کو بتائے گی کہ فیلڈ مارشل سمیت پاکستان پر ڈاکوں نے قبضہ کر رکھا ہے وغیرہ وغیرہ۔
سر: اسے میں نے مسکینوں کے دسترخوان سے پکڑا ہے سالا ساڑھے آٹھ ہزار کما کر بھی مسکینوں کا مال کہا جاتا ہے ۔ اگر اسے نہ پکڑتا تو اس نے پورا ملک کھا جانا تھا ۔
سر اس جاہل کو یہ بھی نہیں پتہ کہ مریم نواز کے دو دو دادا تھے ایک مزدرور اور دوسرا امیر ترین ۔ میں نے اسےسمجھایا کہ اگر کسی کے دو دادا ہو سکتے ہیں تو دو شوہر بھی تو ہو سکتے ہیں ایک نے جہاز خرید دیا دوسرے نے ہار😭۔
کہتا ہے؛ اسکو پکڑو جس نے سینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پورا صوبہ کھپا دیا ۔