*✍🏼 باتوں سے خُوشبُو آئے*
*مسرتوں کا منبع بنئے، اذیتوں کا سبب نہیں۔ دوسروں کی حیات میں خیر کا وسیلہ بنیں،ان کی آنکھ کے آنسوؤں کا باعث نہیں۔💯💖*
🌸 *_اللـــہ ســـے مـــحبـــت_*🏵️
"اے ایمان والو! اپنے گھروں کے سوا اور گھروں میں نہ جاؤ جب تک کہ اجازت نہ لے لو اور وہاں کے رہنے والوں کو سلام نہ کرلو �� یہی تمہارے لئے سراسر بہتر ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو!!
لوگ کیوں محدود ہو کے رہ ��اتے ہیں ...؟
کیوں خاموشی اختیار کر لیتے ہیں ؟
کیوں ملنا ملانا کم اور بول چال گھٹا دیتے ہیں ؟
کیوں بیزار اور اُکتائے رہتے ہیں ؟🤔
جانتے ہو کیوں؟؟
*کیونکہ انہیں انسانوں سے انسانیت نہیں ملتی ..!!*
🩵😓