Highly incompetent people are ruling over the country having no clue where we are heading. The latest example is adjustment in fuel prices on daily basis. It must be reversed.
España ha caído. Miles de inmigrantes del norte de África han tomado el sur del territorio español y están ingresando en manada.
Las imágenes son impactantes, parece una especie de invasión zombie en pleno siglo XXI. Muy grave.
"فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چند دن پہلے واضح کہا کہ حقوق کی تحریک کے بجائے فرائض کی تحریک کی بات کیوں نہیں کرتے؟ ہر شہری اور ادارے کے فرائض کی بات ہونی چاہیے"
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
علیم خان صاحب کے پاس self respect نامی کوئ چیز ھے تو اس بیان کے ساتھ استعفیٰ دیں اور حکومت مخالف بینچوں پہ بیٹھنے کا اعلان کریں ۔ حوصلہ کریں ۔ صرف ب��ان نہ دیں ۔ راوی کنارے لوگ جنکو چونا لگا ھے وہ پچھلے سال سے رو رہے ھیں ۔ اسمبلی کا اجلاس آنے والا ھے۔ دیکھتے ھیں صرف بھڑکیں ھیں یا کوئ استعفی دے کر کشمیری بھائیوں کے ساتھ راوی کنارے رہنے والے متاثرین کے ساتھ بھی محبت اور یک جہتی کا اظہار کریں ۔ سیاست کبھی کبھی کوئ شرم کوئ حیا بھی مانگ لیتی ھے۔
History will remember how at one of the country's most critical junctures in recent memory, from Naushki to AJK, and in the presence of rising terrorism and collapsing regional orders, PML-N and PPP were enacting a pitiable theatre of the absurd trying to distract attention from the core issues. They really think they can insult national intelligence and nobody will notice.
اچھا واقعی تبھی سندھ بٹا تھا چوتھی مرتبہ بلیک میل کرکے ہیں نا؟
تب قیامت نہیں آئ جب گھر کی سیٹ کے لئے ��خالف امیدوار غائب کیے یا جب بلدیاتی انتخابات چوری کئے اور ہمیشہ “قومی مفاد” میں بلیک میلینگ سے 18 سال سے سندھ پہ قبضہ کرکے بیٹھے ہیں،وڈے انقلابی،جعلی جمہوری
جیسے پی ٹی آئی والے پروپیگنڈا کرتے تھے کہ ہمارا ہزار بندہ مر گیا ھے ویسے ھی آج آزاد کشمیر میں پروپیگنڈا کیا گیا اور معجزہ دیکھیں جو لاشیں سڑکوں پر پڑی ھوئی تھیں پولیس کے آنے پر وہ اُٹھ کر چلنے لگ گئیں😂😂
There should be a difference between agents and journaliats. All those are agents who follow instructions from powerful blindly only for protecting their vested interest while journalists will raise questions.
@haider_mehtab محترم جناب جتھوں کی تحریکوں سے بہتر ہے کہ اگر منتخب حکومت عوام کے مفادات کا تحفظ نہ کرسکے تو ووٹ کے ذریعے اس کی تبدیلی کے لیے جدو جہد کو سپورٹ کیا جائے
یہ جمہوری روایات کے خلاف ہے کہ ایک نان پولٹیکل جتھا سوشل میڈیا پر بیٹھ کر لوگوں کو موٹی ویٹ کرئے اور حکومت کو گرانے کی باتیں کرئے۔۔۔ایسے تو کوئ بھی ہم خیال جتھا اٹھ ��ھڑا ہو گا اور عوام کو پریشان کرئے گا۔ سیاست کرنی ہے تو الیکشن لڑو۔ موجودہ حکومت جیسی بھی ہے عوام کے ووٹ سے ائ ہے
بھارت ۔ جنتر منتر پر احتجاج کے مقام سے سٹوڈنٹ لیڈر نیہا کی اہم گفتگو
اگر کسی کو جاری طلباء احتجاج کی گہرائ، وجوہات، اور تازہ سوالوں پر سٹوڈنٹس کا اوریجنل موقف جاننا ہے تو یہ ویڈیو انکے لیے ہے۔
بشکریہ GM News Network اور متعدد صحافی خواتین و حضرات
Govt mulls wheat import to avert crisis!
The federal and provincial governments met on Monday for the second time to avert a brewing wheat crisis after two largest producing provinces declared shortages and sought releases from federal reserves to arrest soaring prices. https://t.co/ANGTahQgoZ