حج اور عمرہ کی آر میں منی لانڈرنگ ۔۔۔جانئے حج اور عمرہ کے نام پر کیسے منی لانڈرنگ ہوتی رہی اور کون کون اس میں ملوث تھا؟ سنئے تہلکہ خیزانکشافات رانا عظیم سے https://t.co/UqTprCrOsE
“ فزکس پیش گوئی کر سکتی ہے کہ کونسا چاند یا سیارہ 10 ہزار سال بعد کہاں ہوگا، سائنس کی مدد نہیں لینی تو دوربین کیوں استعمال کر رہے ہیں؟ ” - پاکستانی سائنسدان پرویز ہودبھائی https://t.co/pFSP2CFSsJ
BULL’S EYE ۔۔۔ پاکستان کی جانب سے مسلح ڈرون کا استعمال - دہشتگردوں
کی گاڑی تباہ کردی ، دیکھی�� ٹارگٹ کو انگیج کرتے ہوئے جوانوں اور افسروں کی گفتگو https://t.co/SHXQSTduYD
پاکستان میں 21 فیصد لڑکیوں کی کم عمری میں شادی ہو جاتی ہے اور ساتھ ہی کم عمر ماؤں کی بچوں کی پیدائش کے وقت وفات کی اعداد و شمار بھی تشویشناک ہیں https://t.co/Ma9a8eAi0c
لاڑکانہ میں ایڈز کے شکار افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک مسلسل اضافہ ، بچے بھی شامل , دیکھئے 4102 افراد کی اسکریننگ کے دوران کتنے لوگوں میں ایڈز کا مرض سامنے آیا https://t.co/G3BazGj8Rb
"مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ نہ میں نے معافی مانگی، نہ معافی نامہ لکھ کر دیا، پھر ان ججز نے مجھے معاف کیسے کردیا"- سابق ایڈوکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کی لاہور ہائیکورٹ کے دو ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنیکی تیاریاں مکمل۔ دیکھئے احمد اویس کا ویڈیو پیغام https://t.co/A1GZZQpZhM
کیا نئی معاشی ٹیم معاشی حالات سدھار پائے گی؟ کیا پاکستان معاشی گرداب سے نکل پائے گا؟ طارق باجوہ کو ہٹانے کی وجوہات کیا بنیں؟ کیاو اقعی حکومت نے باقر رضا کو گورنر سٹیٹ بنک بناکر پاکستان آئی ایم ایف کے حوالے کردیا؟ سنئے مزمل اسلم کا تجزیہ https://t.co/LqbWhM8N1X
"بار بار کہہ چکا ہوں اب مسلم لیگ (ن) کا حصہ نہیں ہوں، جب عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو جواب دیا تو میں نے اسکی تعریف کی"۔ چوہدری نثار https://t.co/6ZAFZFtU3A
کیا آپ جانتے ہیں کہ ڈپریشن کا علاج حضرت علی رضی اللہ عنہ نے آج سے چودہ سو سال پہلے بتادیا تھا؟ پڑھئے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بتائے طریقے جن سے آپ ڈپریشن کاباآسانی علاج کرسکتے ہیں https://t.co/HioV998g4C
نئے گورنر سٹیٹ بنک رضا باقر کون ہیں اور ان کی کوالفیکیشن کیا ہے؟ کیا رضاباقر اسٹیٹ بنک سے جُڑے معاشی معاملات ہینڈل کر پائیں گے؟ سنئے معید پیرزادہ سے https://t.co/QPnMEdkdMe
"نااہلی کرپشن سے زیادہ خطرناک ہے ۔ ہمارا معاشرہ کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے پر چلتا ہے "- "کرپشن میں مساوات ہونی چاہئے"، "پیارے بچو! کرپشن ہوتی رہتی ہے" کے بعد پیش خدمت ہے "کرپشن کو قانونی قرار دے دینا چاہئے"- سنئے مبشرزیدی دلچسپ کا تجزیہ https://t.co/R3y2sDw4sB
کیا معاشی حالات کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے؟ مسلم لیگ ن آخری آٹھ ماہ میں ایسا کرگئی کہ پی ٹی آئی کے اقتدار میں آنے کے بعد معاشی حالات سنبھالنا مشکل ہوگیا؟ سنئے رانا مبشر سے https://t.co/0KcanPOiFV
وزیراعظم عمران خان اداکارہ مہوش حیات کے پسندیدہ سیاستدان کیوں ؟ مہوش حیات ڈاکٹرعارف علوی کی قدردان اور انکی دل سے عزت کیوں کرتی ہیں؟ سنئے مہوش حیات سے https://t.co/H86FSteFHW
"یہ بات یاد رکھیں کہ عمران خان وزیراعظم ہونے کے ساتھ ساتھ عمران خان بھی ہے۔ وہ جتنی آسانی سے اقتدار کو ٹُھڈا مار کر جاسکتا ہے ان میں سے کسی کی اوقات نہیں ہے۔ میں جس ��مران خان کوجانتا ہوں وہ۔۔"- حسن نثار https://t.co/b54nQcZGZf
پاکستان میں پٹرول108 روپے فی لٹر ہونے کے باوجود قیمتیں بنگلہ دیش اور انڈیا سے کیسے کم ہیں؟ دنیا کے مختلف ممالک میں پٹرول کی فی لٹر قیمت کتنے ڈالر ہے؟ حبیب اکرم کا پاکستانی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا مختلف ممالک سے موازنہ https://t.co/i83oFUJkvJ