A chemist who loves the chemistry of life more than the chemistry of substance. A pluviophile+ceraunophile, selenophile+thalassophile, nyctophile & a logophile
لوگوں نے عمران خان کی جتنی بھی کردار کشی کرنے کی کوشش کی وہ ناکام ہوئے.. اللہ نے اسے پھر بھی عزت بخشی
ریحام خان سے کتابیں لکھوائی گئیں.. اس کی حکومت کو ناکام کہا گیا.. گھٹیا الفاظ استعمال کیے گئے.. آج خبر آئی ہے کہ خان ��احب کو ٹائم میگزین نے سو بااثر ترین افراد میں شامل کیا ہے
اپنا ویسکوٹ خود کیوں نہیں اٹھاتے ؟
یہ منظر ہے اسلام آباد سرینا کاہے۔۔جہاں ایک عشائیے میں سینیٹر منظور کاکڑ کا ملازم ان کا ویسٹ کوٹ لیکر کھڑا ہے اندازہ کریں یہ اسلام آباد سرینا میں ایسا کرتے ہیں تو بلوچستان میں کیا کرتے ہونگے
ہم تو بہنیں ہیں ہم کبھی بھی اپنے بھائی پر Compromised نہیں کریں گے۔ ہم اپنے بھائی کے لئے آخری حد تک جائیں گے
اور پھر آج ان بہنوں نے ثابت کرکے دکھایا ❤️
قومی میڈیا نے جتنی کوریج شاہد آفریدی کے ’’لاپتہ کتے‘‘ کو دی ہے اتنی اگر بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے ’’لاپتہ نوجوانوں‘‘ کودی جاتی تو پاکستان نے 90 فیصد مسائل حل ہوچکے ہوتے: محمد فہیم
@MeFaheem
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جیو ٹی وی حدیں پار کر رہا ہے
آخر یہ کرنے والے کون ہیں؟ کس کے اشارے پر ہو رہا ہے؟ اور اس کا مقصد کیا ہے؟
سین کرنے کےلیے یہ کتابیں رکھی گئی ��وں گی؟ اس ڈرامے کا ہدایتکار اور پروڈیوسر کون ہے، جنھوں نے جان بوجھ کر یہ حرکت کی؟
ایران امریکہ جنگ شروع ہوئی تو پاکستانی عوام کو اس کے سب سے خطرناک اور فوری اثرات کا سامنا کرنا پڑا
پیٹرول تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، مہنگائی دگنی ہوگئی، رکشہ سے لے کر بس تک پبلک ٹرانسپورٹ عام عوام کی پہنچ سے دور ہوگئے، بجلی کی قیمتیں بڑھ گئیں
اب جبکہ یہ جنگ ختم ہوگئی ہے تو پاکستان کی عوام پر ابھی تک یہ جنگ کیوں مسلط ہے ؟ آخر کب پیٹرول اور دیگر اشیاء کی قیمتیں واپس اپ��ی اصل سطح پر بحال ہوں گی یا پھر پاکستانی عوام کو اس جنگ کا خمیازہ اگلے کئی سال تک بھگتنا ہو گا ؟
BREAKING: Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi says all Israeli attacks on Lebanon must be halted and the US bears responsibility for implementing the framework deal on ending the war, Reuters reports.
🔴 More on https://t.co/5H0QqpfIYw
آپ پاکستان میں الیٹ کی موجیں دیکھیں
بزنس کلاس پر بیرون ملک سفر پر FED فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی تھی مثلاً امریکہ کے لیے 3.5 لاکھ روپے، یورپ/آسٹریلیا کے لیے 2.1 لاکھ روپے، مشرق وسطیٰ کے لیے 1.05 لاکھ روپے یہ مکمل ختم کر دی ہے
جبکہ اکانومی کلاس پر یہ 12500روپے ہے جو اب بھی موجود ہے مطلب الیٹ ک��اس کو معاف عام بندا اکانومی پر وہ دے گا اور پھر ڈھول پیٹ رہے بجٹ میں ہم نے رلیف دے دیا ہے
خوشخبری۔ ایران امریکہ جنگ کا خاتمہ ہوتے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل تک گر گئی۔
شہباز شریف صاحب۔ اب پاکستانی عوام کو پونے چار سو روپے فی لیٹر پیٹرول بیچنے کا کوئی جواز نہیں۔
حکومت کو ابھی اور اسی وقت پیٹرول کی قیمت میں ٹھیک ٹھاک کمی کرنی چاہئے۔ اب یہ ظلم فوری طور پر بند ہونا چاہئے۔