عمران خان نے جھوٹا بیان حلفی جمع کروایا۔ الیکشن کمیشن میں ثابت ہوا کہ PTI نے 351 غیر ملکی کمپنیوں؛ 34 غیر ملکی شہریوں سے فنڈنگ لی جن میں انڈین اسرائیلی امریکی شامل تھے۔ ابراج گروپ اور غیر ملکی لابی عمران خان کے زریعےسی پیک رول بیک کرنے والوں میں شامل۔
#فارن_فنڈنگ_فارن_ایجنڈا
جو کہتا تھا میں نے کبھی اپنے باپ سے بھی پیسے نہیں مانگی وہ یہودیوں اور ہندوؤں سے پاکستان میں انتشار پھیلانے کے لئے پیسے پکڑتا رہا ہے
#فارن_فنڈنگ_فارن_ایجنڈا@imshee67
آوۓ کوئ ڈیم کی سرکار بابا کو خبر دے کہ آپکی صادق و امین صادق نہیں بلکہ میر صادق نکلا مزے کی بات تو یہ ہیں کہ نیشنل نہیں بلکہ انٹرنیشنل چور نکلا -
#فارن_فنڈنگ_فارن_ایجنڈا
نواز شریف کیساتھ اتنا بغض اور اتنا کینہ تھا کہ اس چکر میں آپ نے پورا ملک، معیشت اور معاشرہ تباہ کر دیا ۔ اب خود بھی تباہ حال سر پکڑ کر مارے مارے پھر رہے ہیں #فارن_فنڈنگ_فارن_ایجنڈا@MaryamNSharif
پہلے عمران کے چیلوں کو اندر کریں۔۔پھر خان کو نواز شرئف والی بغیر ائیر کنڈیشن والی کوٹھری میں۔ اس کو پتہ چلے انقلاب کیسے آتا ہے #فارن_فنڈنگ_فارن_ایجنڈا@KashifSabir
آج جسٹس ثاقب نثار
کو ضرور شرم محسوس ھوگی میں نے نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کیا عمران خان کے کہنے پر فیصلے کیے آج فارن فنڈنگ پر ساری عدلیہ شرمندہ ہے
#فارن_فنڈنگ_فارن_ایجنڈا@Atifrauf79
امریکی
اسرائیلی
انڈین
قادیانی کمیونٹی
ان سب سے امداد کے نام پر فنڈز لیکر یہ سیاسی جماعت
پاکستان میں مدینہ کی ریاست بنانے کی دعویدار ہے.
#فارن_فنڈنگ_فارن_ایجنڈا @Atifrauf79
عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کا فیصلہ آنے کے بعد ڈالر کی قیمت میں اب تک 8.50 روپے کمی ہوئی ہے ، لوگوں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے
ثابت ہوا یہ ملک کے لیے فتنہ ہے #فارن_فنڈنگ_فارن_ایجنڈا@Atifrauf79
پی ٹی آئی والے اس بات پر خوش ھورہے ہیں کہ صرف منہ کالا کرکے کُھلے عام سڑک پر بیٹھا کر جوتے مارے ہیں لیکن گدھے کی سواری تو نہیں کروائی
#فارن_فنڈنگ_فارن_ایجنڈا@Atifrauf79