احتساب کا بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا۔ استعفی منظور کر لیتے تو خود بھی مستعفی ہونا پڑ جاتا۔ NRO کیوں اور کیسے دیا جاتا ہے، کس کو دیا جاتا ہے، ایک دوسرے کو دیا جاتا ہے، قوم کو سمجھانے کا شکریہ۔ جواب تو پھر بھی دینا پڑے گا ! اب لو گے احتساب کا نام ؟
نیازی کے دورے حکومت میں کرپشن اپنے عروج پر ہے بقول راجہ ریاض تین گناہ سے بھی زیادہ کرپشن ریٹ ہے ، ملک کی معشیت تباہ ہو رہی ہے اور با اہل نیازی اور اس کو ہم پر مسلط کرنے والے نیب نیب کھیل رہے ہیں #TimeMagExposesNalaiqIK
مفتی محمد نعیم کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا، مفتی محمد نعیم علمی شخصیت تھی انکی پوری زندگی دینی علوم کی اشاعت اور ترویج میں گزری ،اللہ تعالیٰ مفتی نعیم کی دینی وملی خدمات کو شرف قبولیت بخشے
��سماندگان و متعلقین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں
#MuftiNaeem
کرونا کو شکست دینے کے لئے شہبازشریف کو گرفتار کرنا ضروری ہے اس لئے تھوڑی دیر میں گرفتاری ہو سکتی ہے ۔
لاکھ لعنت ایسے گھٹیا حربے استعمال کرنے والوں پر 🖐🏿