وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کے خلاف ہتکِ عزت کا کیس جیت لیا۔ لاہور کے ڈیفیمیشن ٹربیونل نے وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے حق میں مختصر فیصلہ جاری کرتے ہوئے معین قریشی کو 8 کروڑ 40 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔ عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے دورۂ پنجاب اسمبلی کے حوالے سے نجی ٹی وی پروگرام میں لگائے گئے الزامات پر دعویٰ دائر کیا تھا۔ ٹربیونل کے مطابق معین قریشی الزامات کے حق میں شواہد پیش نہ کر سکے، جبکہ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف کی جانب سے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف کی خصوصی وساطت سے، چوہدری محبوب شریف گجر کو کوآرڈینیٹر این اے 181، لیہ، میپکو ملتان نامزد کیےجانے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اپ کو مزید عزت، کامیابی اور ترقی سے نوازے۔ آمین!
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف کی جانب سے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف کی خصوصی وساطت سے، چوہدری محبوب شریف گجر کو کوآرڈینیٹر این اے 181، لیہ، میپکو ملتان نامزد کیےجانے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اپ کو مزید عزت، کامیابی اور ترقی سے نوازے۔ آمین!
خیبر پختونخوا کی عوام آج روزانہ دہشتگردی کی آگ میں جل ہی ہے، جبکہ سابق صوبائی حکومت کی دانستہ غفلت اور سیاسی ترجیحات نے اس دکھ کو مزید بڑھا دیا تھا۔
سیاسی رسہ کشی سے ہٹ کر، یہ وقت انسدادِ دہشتگردی کے تقاضوں کو سنجیدگی سے سمجھنے کا ہے، تاکہ مزید کوئی گھر اجڑنے ��ے بچ سکے۔
آج لاہور ضلع کچہری میں شہباز گل پر سیاہی پھینکنے کےمقدمے میں جوڈیشل مجسٹریٹ اسید الرحمٰن اعوان کی عدالت میں احسن گجر ایڈووکیٹ، محمد طاہر مغل، میاں امجد، طارق جٹ، ناصر، عرفان اور دیگر ساتھیوں کےہمراہ پیش ہوئے۔ مدعی کی مسلسل عدم حاضری کے باعث مقدمہ عدالتی کارروائی کے انتظار میں ہے۔
کل لاہور ضلع کچہری میں شہباز گل پر سیاہی پھینکنے کےمقدمے میں مدعی کی مسلسل عدم حاضری کےپیشِ نظر، ہماری جانب سے احسن گجر ایڈووکیٹ نےدفعہ 249-A ضابطۂ فوجداری کے تحت مقدمےسےبریت کی درخواست دائر کردی۔
معزز عدالت نےمدعی کو نوٹس جاری کرنےکا حکم دیتےہوئے آئندہ سماعت4نومبر مقرر کر دی ہے
🚨 بریکنگ نیوز | خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ای��رجنسی کے نفاذ سے متعلق اہم پیش رفت۔
گورنر راج آئینی و قانونی طریقۂ کار کے تحت مقررہ مدت کے لیے نافذ کیا جاتا ہے، جبکہ ایمرجنسی اس وقت تک برقرار رہ سکتی ہے جب تک اسے آئینی و قانونی تقاضوں کے مطابق ختم نہ کیا جائے۔
شہداء کی قربانیوں کی وارث خواتین خیبر پختونخوا کی قیادت میں شامل!
خیبر پختونخوا کی ایڈوائزری کون��ل میں دو اہم خواتین کی شمولیت، جن میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر خان کو مشیر برائے صحت اور ثمر ہارون بلور کو مشیر برائے اطلاعات و نشریات کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
نَصْرُمِّنَ اللّٰہَ وَ فَتْحًُ قَرِیبْ ✌️۔
کل صبح8بجے لاہور ضلع کچہری میں شہباز گل پر سیاہی پھینکنے کے کیس میں میری پیشی ہے۔ تمام دوستوں، بھائیوں، بہنوں اور بزرگوں سے گزارش ہے کہ اپنے کارکن بھائی کی پیشی پر اظہارِ یکجہتی اور حوصلہ افزائی کےلیے تشریف لا کر مجھے شکریہ کا موقع دیں۔