دنیا نیوز کے سینئر اینکر پرسن کامران شاھد نے ڈونکی راجہ کے سامنے سوال کیا کہ آپ میڈیا مل کر بھی نوازشریف پر کرپشن نہ ثابت کر سکے تو ڈونکی راجہ کی بولتی بند ھو گئی اور جواب دیا کہ اس کے پاس وکیل بہت اچھے ھیں
#NawazSharif#NayaPakistan#PMIKInteractsWithMedia
Strongly condemn the attack on the #ChineseConsulateKhi ! Salute to the brave officers who lost their lives protecting the Consulate. Praying for no more casualties
مسلم لیگ ن کے شیروں کو صرف پروموٹ کیا جائے گا تاکہ ہماری لیگی شیروں اور شیرنیوں کی حوصلہ افزائی ہو اور وہ اور بھی بہتر انداز سے پارٹی کے لئے محنت اور لگن سے کام کریں۔
اس ٹویٹ کوrt کرکے کمینٹ میںpromote لکھے اپکو پروموٹ کیا جائے گا ۔
مجھے فالو کرنے والوں کو صرف پروموٹ کیا جائےگا
پی ٹی آئی حکو مت سیاسی مخالفین کو بد نا م کرنے کا سلسلہ بند کریں جے آئی ٹی جعلی اکا ؤ نٹس کی رقو م پسے پر د ہ عنا صر کو بے نقا ب کر ے پی ٹی آئی حکو مت کا 100دن کا پلا ن ہوا ئی خلا ئی اور خیا لی ثا بت ہو ا ہے‘
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان
وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں اعلی سطحی حکومت وفد نے قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے قومی اسمبلی میں ان کے چیمبر میں جمعرات کی شام ملاقات کی ۔
ملاقات میں ملک میں امن وامان کی درپیش صورتحال پر حکومتی وفد نے قائدحزب اختلاف کو آگاہ کیا
آج پاکستان میں ایک بحرانی کیفیت پیدا ہورہی ہے پاکستان کے مختلف شہروں میں سڑکیں اور راستے بند ہیں مذہب کا نام لے کر جو باتیں کی جارہی ہیں کوئی باشعور شہری اسے سپورٹ نہیں کرتا لیکن جو مذہب کارڈ موجودہ حکومت نے سابقہ حکومت کے خلاف استعمال کیا وہی آج انکے خلاف استعمال کیا جارہا ہے