نواز شریف میرا عشق، مسلم لیگ ن میرا جنون،
میں اداروں، ان میں بیٹھی شخصيات کی اُتنی ہی عزت کرتا ہوں جتنی وہ آٸین پاکستان کی کرتے ہیں،
#TeamRanaIradatSharif
موسی ع س ڈوبے نہیں تھے حالانکہ وہ اپنی کمزوری کی انتہا پر تھے
۔۔۔ اور ۔۔۔
فرعون غرق ہو گیا حالانکہ وہ اپنی طاقت کی انتہا پر تھا،
لہذا بھروسہ اسباب پر نہیں بلکہ مسبب الاسباب پر ہونا چاہئیے،
#اللہ_اکبر
آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے سلسلے میں حلقہ ایل اے 43 ویلی 4 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار یاسین لون کی انتخابی مہم بھرپور انداز سے جاری ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیرقیادت راولپنڈی میں منعقدہ استقبالیہ ریلی اور عوامی تقریب میں کارکنان، سپورٹرز اور معززینِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے یاسین لون کا پرتپاک استقبال کیا۔
شکرِ الحمدللہ یومِ عاشور کے تمام جلوس اور مجالس انتہائی پرامن اور منظم طریقے سے پایۂ تکمیل کو پہنچے ہیں جس پر ہم اپنے پروردگار کے شکر گزار ہیں۔ان جلوسوں کے دوران 24 گھنٹے فعال رہنے کے بعد اب ضلعی انتظامیہ اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے بغیر کسی وقفے اور تھکن کے فیلڈ میں صفائی کا گرینڈ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ تمام روٹس کی فوری صفائی، کوڑے کرکٹ کا مکمل خاتمہ، سڑکوں کی دھلائی اور چونا چھڑکنے کا عمل تیز رفتاری سے مکمل کیا جا چکا ہے۔
الحمدللہ گذشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی محرم الحرام کا پرامن، باوقار اور منظم انعقاد ممکن ہوا جس پر میں پوری ٹیم پنجاب کو دل کی گہرائیوں سے شاباش دیتی ہوں۔تمام صوبائی وزراء , ایم پی ایز , پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ، پنجاب پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، ریسکیو 1122، ستھرا پنجاب , ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور لوکل گورنمنٹ کے جوانوں نے دن رات ایک کر کے جس طرح اپنے فرائض سرانجام دیئے وہ قا��لِ ستائش ہے۔
گذشتہ برس کی نسبت اس دفعہ شدید گرمی میں عزاداروں کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کیلیے جو بہترین اقدامات کیے گئے وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ چپے چپے پر ٹھنڈے پانی کی سبیلوں کا شاندار انتظام، جلوسوں کے راستوں پر عرقِ گلاب کا چھڑکاؤ اور گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے سموگ گنز کے ذریعے پانی کی پھوار نے لوگوں کو بہت سکون فراہم کیا۔
اس کے ساتھ ساتھ مجالس اور جلوسوں کے روٹس پر ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے صفائی ستھرائی کے مثالی انتظامات کو یقینی بنا کر ایک نیا معیار قائم کیا ہے۔ تمام اداروں کا یہ باہمی تعاون اور ٹیم ورک واقعی ہم سب کیلیے باعث فخر ہے۔
شاباش ٹیم پنجاب ���🏻👏🏻👏🏻👏🏻
جعلی رسید نہیں، اصل ٹیکس---پنجاب حکومت نے ٹیکس چوروں اور ٹیکس فراڈ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا
میرج ہالز ،فوڈ چینز،کاروبار سے فارم ہاؤسز تک ہر ٹرانزیکشن کا حساب ہوگا
پنجاب حکومت کا میرج ہالز، مارکیز اور فارم ہاؤسز اور بڑے فود چینز کی مانیٹرنگ کے لیے کیمرے لگانے کا فیصلہ
جعلی رسیدیں دینے اور سیلز چھپانے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی
بڑے ریسٹورنٹس میں کیش وصولی کے بجائے ڈیجیٹ�� پیمنٹ لازمی کرنے پر غور
اگر دنیا کیش سے ڈیجیٹل پر جا سکتی ہے تو پاکستان کیوں نہیں؟ مریم نواز شریف
ٹیکس چوری پر نو ٹالرنس،کیمرے کی آنکھ بھی دیکھے گی اور ڈیجیٹل سسٹم بھی پکڑے گا-مریم نواز شریف
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ٹیکس وصولی اور سیکٹرل میپنگ کی ہر ہفتے رپورٹ پیش کرنے کا حکم
مالی سال 2026-27 کے لیے 528.5 ارب روپے کا ریونیو ہدف مقرر
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا کیش اکانومی سے ڈیجیٹل ادائیگیوں کی جانب منتقلی کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ریونیو سے متعلق اجلاس، اہم فیصلے
پنجاب ریونیو کلیکشن میں 38 فیصد اضافہ،وصولی 250 سے 346 ارب تک پہنچ گئی-بریفنگ
پی آر اے کا دائرہ کار 10 سے بڑھا کر 26 اضلاع تک وسیع کر دیا گیا-بریفنگ
پی آر اے میں انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ونگ،ٹیکس پیئر آڈٹ اور لیگل ونگ کا قیام لا جا چکا-بریفنگ
پی آر اے کی کارکردگی پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا اظہار اطمینان،شاباش بھی دی
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی پی آر اے میں انفورسمنٹ اور ہیومن ریسورس میں اضافے اور جدید ٹیکنالوجی ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کی ہدایت
وزیر اعلی مریم نواز شر��ف کی عوام میں ٹیکس آگاہی بڑھانے کے لئے پی آر اے کا میڈیا ونگ مزید موثر کرنے کی ہدایت
پی آر اے جہاں جہاں کارروائی کرے،جامع انداز میں کارروائی کی وجوہات میڈیا پر لائے-مریم نواز شریف
برطانوی وزیراعظم نے ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں کم نہ کروا سکنے پر استعفی دے دیا۔ "میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں کم کروانے کے لئے وزیراعظم نہیں بنا تھا" سٹارمر کا الوداعی بیان
کچھ یاد آیا ؟؟
خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ نے صوبائی بجٹ پر سخت سوالات اٹھا دیے۔ ان کے مطابق 189 اسکیموں کے لیے ��رف ایک لاکھ روپے جبکہ 177 اسکیموں کے لیے صرف 10,000 روپے مختص کیے گئے ہیں
سوئٹزرلینڈ کے برگن اسٹاک میں منعقدہ "لیک لوسرن سمٹ" کے اختتام پر قطر اور پاکستان نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت کا اعلان کیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق فریقین نے 60 دن کے اندر ایک حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کر لیا ہے۔
بریکنگ نیوز: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔ کور ممبر انجم زمان اعوان نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو علیحدگی کے نعروں پر اکسایا جا رہا ہے، اس کے پیچھے پاکستان مخالف قوتیں اور ایجنسیاں ہیں۔ پرامن تحریک کو قانون شکنی کی طرف موڑ کر نوجوانوں کا مستقبل تباہ کیا جا رہا ہے۔ انجم زمان نے واضح کیا کہ وہ اس تباہ کن اور ملک دشمن سیاست سے الگ ہو چکے ہیں اور نوجوانوں سے اپیل کی کہ ایسے گروہوں کا حصہ نہ بنیں۔ اس سے قبل امجد علی خان ایڈووکیٹ بھی الگ ہو چکے ہیں۔ قومی اتحاد اور
مثبت سیاست ہی ہمارا راستہ ہے 🇵🇰
@JAAC__Official
باپ صرف ایک رشتہ نہیں، ایک سائبان، ایک طاقت اور ایک خاموش دعا کا نام ہے۔
وہ ہستی جو اپنی خواہشات قربان کرکے اولاد کے خواب پورے کرتی ہے، جو ہر مشکل میں ڈھال بن کر کھڑی رہتی ہے، اور جس کی محنت و قربانی ہماری کامیابیوں کی بنیاد بنتی ہے۔
فادرز ڈے کے موقع پر اپنے والدین، خصوصاً والد صاحب کی محبت، رہنمائی اور بے لوث قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ تمام والدین کو صحت، خوشی اور لمبی عمر عطا فرمائے، اور جو والد اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، اللہ تعالی�� انہیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
"باپ گھر کا وہ ستون ہے جو خود دھوپ میں کھڑا رہتا ہے تاکہ اس کے بچے سائے میں رہ سکیں۔"
سوشل میڈیا بھی ایک طوطا چشم دنیا ہے۔ آپ کسی ایک شخصیت کے حق میں ساری ٹائم لائن کالی کر دیں، تا ہم آپ کی کسی ٹویٹ سے اگر اسی فرد کے خلاف ہلکا سا شائبہ بھی چھلک جائے تو آپ تُن دئیے جائیں گے۔
تُن دئیے باد مخالف نے سارے وہ عقاب
جو چلتے تھے تجھے اونچا اڑانے کے لئے
ہیپی فادرز ڈے
🙏🤐
اور سارے کے سارے چہرے حی و قیوم کے آگے جھکے ہوں گے، اور جو کوئی ظلم کا بوجھ لادکر لایا ہوگا، نامراد ہوگا۔ اور جس نے نیک عمل کئے ہوں گے، جبکہ وہ مؤمن بھی ہو، تو اُسے نہ کسی زیادتی کا اندیشہ ہوگا، نہ کسی حق تلفی کا۔
سورۃ طہ
@shahzaibnoshahi میں دیکھ رہا ہوں آپ دن بہ دن یوتھیالوجی میں مہارت حاصل کرتے جارہے ہیں۔
مجھے لگتا ہے کہ حکومت کو آپ ڈاکٹر آف یوتھیالوجی Doctor of Youthology کی اعزازی ڈگری دینی پڑے گی۔
آپ کی تحقیق(Research) بلکل درست سمت میں جارہی ہے۔
قوم یوتھ کا حرامخور چاچا Sample کے طور پر پیش کیا جارہا ہے۔
سمگلرِ اعلی سپریم کورٹ سے دھرنا ختم کرکے پشور روانہ ہورہا ہے قافلہ میں درجنوں گاڑیاں شامل تھیں جن کا انے جانے کا بوجھ پختونخوا کی غریب رعایا برداشت کررہی ہے اور یہ باندر کلہ اسی طرح جاری رہے گا کیونکہ مشہوری کیلئے ٹک ٹاک پر لاتعداد ویڈیوز اپلوڈ ہوچکی ہیں