مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ہیڈ کیلئے بہت سارے لوگ اپنے اپنے امیدواروں کی بھرپور مہم چلا رہے ہیں۔یہاں ہم بھی اپنی رائے دینے کا حق استعمال کرتے ہوئے سابقہ سوشل میڈیا ہیڈ عاطف رؤف کو ہی ترجیح دینے کی درخواست کریں گے، کیونکہ وہ کچھ نہ کچھ کر تو رہے تھے، ماضی میں ان سے اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو اس کو بلکل اسی طرح اگنور کریں جیسے مختلف جماعتوں سے آنے والے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی تنقید، بدتمیزی اور مخالفت کو اگنور کرتے ہیں۔
میری اعلیٰ قیادت بالخصوص مریم نواز شریف صاحبہ سے مؤدبانہ اپیل ہے
کہ عاطف رؤف صاحب کی پارٹی اور سوشل میڈیا کے لیے خدمات کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہیں دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کا سوشل میڈیا ہیڈ نامزد کیا جائے۔
ان کی صلاحیتیں اور تجربہ پارٹی کے لیے ایک قیمتی اثاثہ ہیں
@Atifrauf79
پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا کے صدر سردار صفدر خان لغاری کی رسم قل میں زیشان ملک مشیر خصوصی وزیراعلٰی پنجاب، سابق صدر مسلم لیگ ن سوشل میڈیا عاطف رؤف ، ہیڈ فیسبک عدیل علی خام ، ہیڈ PMLN انسٹاگرام سعد شیخ کے ہمراہ شمولیت۔
@Atifrauf79@ZeshanMalick@AdeelAliKhan313
Appreciation Tweet 👏
ایک زمانے تک جب بھی بجٹ پیش کیا جاتا تو بجٹ کے بعد ارکان اسمبلی بجٹ کے لئے لاکھوں روپے مالیت کی بڑی بڑی کتابیں تھما دی جاتی جو رکن اسمبلی کبھی کھول کر بھی نہیں دیکھتے تھے ۔
اب پنجاب اسمبلی نے وہ ہی بجٹ ڈیجٹل Tabs میں اراکین کو دینے کا انتظام کر لیا ہے ۔ 👏👏👏👏
صفدر بھائی کی وفات کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا۔ ان سے میرا نہایت قریبی مخلص اور بھائیوں جیسا تعلق تھا۔ ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔اللہ تعالیٰ صفدر بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق اور صبرِ جمیل عطا فرمائے
آمین
Get well soon, my Super Chief Minister @MaryamNSharif A true leader is known not only by vision and hard work, but also by the love and prayers of the people. Wishing you a speedy recovery and good health. Punjab needs your energy, dedication, and leadership back stronger than ever. 🤍
All You Need To Know About CM Maryam Nawaz Sharif's Visit To Baku!
🇵🇰🇦🇿Exploring Azerbaijan's Efficient ASAN Service Model for Punjab
#MaryamNawazInBaku#ApniChhatApnaGhar