کس نے کہا #بلوچستان کی فضاؤں میں خوف ہے ؟
کس نے کہا یہاں 14 اگست کے #جشن کا جوش نہیں؟
ذرا دیکھیے اس منظر کو #سبز ہلالی پرچم 🇵🇰کے لیے یہ تڑپ، یہ جنون اور یہ بے تابی!
ہر ہاتھ آگے بڑھ رہا ہے، ہر زبان سے ایک ہی پکار ہے: "یہ پرچم مجھے دیں!
پاک سرزمین کے لیے قوم اپنے عشق کی تجدید کر رہے ہیں۔
سن لو ہمارا دشمن ! یہی بلوچستان کا اصل چہرہ ہے یہی ہمارا سچا #بلوچستان ہے…
#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد 🇵🇰
@PakSarfrazbugti@BBhuttoZardari
بظاہر یہ ن لیگ کے ایک انتخابی جلسے کی ویدیو ہے لیکن یہ مجمع اس حقیقت کی گواہی دے رہا ہے کہ کشمیری عوام اپنے مسائل کا حل ووٹ کی پرچی میں تلاش کر رہے ہیں نہ کہ تصادم اور انتشار میں۔۔
Islamabad sky lights up with colours of Pakistan, Saudi Arabia and Turkiye as thousands gather to celebrate the Makkah Defence Agreement. The Nation celebrates this historic Agreement with great fanfare and festivity
🇸🇦🇵🇰🇹🇷
Balochistan’s land has always echoed with patriotism, sacrifice and unwavering love for Pakistan. This beautiful tribute reflects the true spirit of our people as we celebrate the blessings of independence. Pakistan Zindabad! 🇵🇰
Addressing the closing ceremony of the Digital Balochistan AI Launchpad at FAST-NUCES, Islamabad celebrating the talent and potential of Balochistan’s youth and their journey towards an AI-driven digital future.
ناظرین، اب ہم آپ کو لیکر جا رہے ہیں نئی دہلی
جہاں بھارتی چینلوں پر مرگ کی کیفیت طاری ہوگئی!
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے دفاعی معاہدے کے بعد بھارتی چینلوں پر اس وقت چیخ و پکار جاری ہے
ارنب گوسوامی سے لیکر روبیکا لیاقت تک سب پر چیخ و پکار کا سلسلہ جاری ہے۔
نماز جمعہ کی یہ تاریخی اور منفرد ویڈیو جاری کی گئی ہے، جہاں نماز جمعہ ادا کی گئی اور مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ یہ جگہ حرم پاک کا حصہ ہے۔ آج مسجد الحرام کے جمعہ کے خطبے میں امت کے اتحاد و بھائی چارے کے حوالے سے بات اور دعا بھی کی گئی۔ پاکستان ترکیہ اور سعودی عرب کی قیادت کا جمعہ کی نماز میں ایک ہی صف میں کھڑے ہونا علاقائی امن، سلامتی اور امت کے اتحاد کا انتہائی مثبت پیغام ہے۔
Makkah Defence Agreement
🇵🇰🇸🇦🇹🇷
Proud of our leadership! Pakistan has earned respect and honour all across the globe. Alhamdulillah, this will bring prosperity and peace to the three brotherly nations and to the Ummah
یومِ شہدائے پولیس پر وطن کے امن، عوام کے تحفظ اور قانون کی سربلندی کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ شہدائے پولیس کی قربانیاں پاکستان کے امن و استحکام کی بنیاد ہیں، قوم اپنے محسنوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ اللہ سبحان و تعالیٰ شہداء کے درجات بلند اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
#Youm_e_Shuhada_e_Police 🇵🇰