Emergency Dear friend बहुत ही जरूरी बात ⚠️
नाम शमीम निवसी bhogaon मैनपु���ी "के हाल ही में टेस्ट में सेंसर की पुष्टि हुई है"
जो कुछ भी पास था वह खर्च हो गया है "अब सिर्फ सर पर छत बाकी है" इलाज jnu hospital मैं हो रहा हूं "आपके एक एक रुपये की जिम्मेदारी मेरी है"
लगभाग 2 महीन��� इलाज होगा जिसमें kmo बागेहरा bhi hai सभी दोस्तों से मदद मिलने की पूरी उम्मीद है
8923038272 पर जानकारी ले सकते हैं
मैं अपने सभी दोस्तों से पोस्ट करने की गुजारिश करता हूं
भोगांव (मैनपुरी) निवासी शमीम को कैंसर होने की पुष्टि हुई है। इलाज चल रहा है और परिवार आर्थिक संकट से गुजर रहा है।
कृपया यथासंभव मदद करें और इस संदेश को आगे साझा करें।
📞 जानकारी: 8923038272
��हायता करने से पहले जानकारी का सत्यापन अवश्य करें। 🙏
دعا کے متعلق شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی فکر انگیز گفتگو
فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن انسان کے پاس بہت سے بہانے ہوں گے، مگر ایک سوال سب بہانوں کو ختم کر دے گا !!!
اگر حالات خراب تھے تو تم نے اللہ سے دعا کیوں نہیں مانگی؟
دعا ایک ایسی عبادت ہے جس میں نہ کوئی خرچ ہے نہ مشقت، مگر ہم اس سے غافل رہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے، دل بدلنا اور مشکلات دور کرنا اس کے لیے کچھ مشکل نہیں!
کیا ہم واقعی دل سے اللہ سے مانگتے ہیں؟!
شیخ عبدالرحمن بن حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"طالبِ علم کے اخلاص کی علامات میں سے یہ ہے کہ وہ:
لا یعنی (فضول) باتوں سے خاموش رہنے والا ہو۔
اپنے رب کے سامن�� عاجزی کرنے والا اور اس کے بندوں کے ساتھ تواضع سے پیش آنے والا ہو۔
پرہیزگار اور باادب ہو۔
القرآن - سورۃ النور؛ 52
"اور جو کوئی اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت کرتا ہے اور اللہ کا خوف رکھتا ہے اور اس کا تقویٰ اختیار کرتا ہے تو وہی لوگ ہیں جو کامیاب ہونے والے ہیں۔"
سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ
جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا،
جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا،
جس سے اُمید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی،
جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا،
جس پر ایمان کبھی بِہِکنے نہیں دیتا،
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Mere Allah ghaflat ki zindagi se hamari hifazat farma
Aur hamari madad farma apne ghaib k khazane se
Aur hamare gunaho ko muaf farma
Beshak Allah tuhi har cheez par qadir hai
Aameen
فقروفاقہ سےپناہ مانگنا
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الْفَقْرِ وَالْقِلَّةِ وَالذِّلَّةِ وَأَعُوْذُبِكَ مِنْ أَنْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ
اےاللّٰہ بےشک میں فقرقلت اورذلت سے تیری پناہ میں آتاہوں اوراس بات سےتیری پناہ میں آتاہوں کہ میں ک��ی پرظلم کروں یا کوئی مجھ پر ظلم کرے
#Asslamu_Alaikum
✒️ Jahan Izzat, Sachhai Aur
Khaloos Nazar Aye, Wahan
Dosti Ka Hath Badhao,
✒️ Warna Tumhaari Tanhai
Tumhari Behtreen Dost Hai
#Baat_03
Follow 👉🏻 @AAJKIACHHIBAAT on 🔔