قصور کے عوام کا شکریہ جنہوں نے اج عوامی جلسے میں بھرپور شرکت کر کے نواز شریف کے ترقی اور خوشحالی کے ایجنڈے پر اپنی مہر تصدیق ثبت کی۔ اج ساہیوال ڈویژن، ضلع قصور اور بہاول نگر کے عوام کے لیے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان عوام کو ان کا حق دینے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
یقینا پاکستان کی ترقی کھوکھلے نعروں سے نہیں بلکہ محنت اور مسلسل محنت سے جڑی ہوئی ہے۔ نواز شریف محض ایک شخصیت نہیں بلکہ ملک کے روشن مستقبل کی علامت ہے.
Wishing a very happy Easter to Christian community around the world, particularly our Pakistani Christian brothers & sisters celebrating this day. Let us all vow to do our bit in making the world a peaceful place where communities can live in harmony & build a tomorrow of hope.
#
#3
Heartiest felicitations to H. E. President Xi Jinping on his re-election as President of China. This is a reflection of the trust reposed by CPC and 1.4 billion Chinese people in his statesmanship. I’m confident that🇨🇳🇵🇰ties will flourish further under his sagacious leadership
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمشن کا فیصلہ عمران خان پر فرد جرم ہے کہ انہوں نے جھوٹے بیان حلفی جمع کرائے اور غیرقانونی غیرملکی فنڈنگ وصول کرکے آئین پاکستان کی خلاف ورزی کی ۔ وہ ایک بار پھر جھوٹے ترین شخص ثابت ہوئے ہیں قوم کو غیرملکی فنڈنگ کے سیاسی اثرات پر غور کرنا چا��ئے
#پنجاب_تحریک_انصاف_کا
مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں۔ عوام کے فیصلے کے سامنے سر جھکانا چاہیے۔ سیاست میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔ دل بڑا کرنا چاہیے۔ جہاں جہاں کمزوریاں ہیں، ان کی نشاندہی کر کے انھیں دور کرنے کے لیے محنت کرنی چاہیے۔ انشاءاللّہ خیر ہو گی۔
@RehamKhan1 اسٹیبلشمنٹ آپ کے ساتھ ہو تو محب وطن، آپ کے سرسے ہاتھ اُٹھا لےتو غدار، صحافی آپ کے حق میں بولے تو نظریاتی، تنقید کرے تو بکاؤ۔ ایم کیو ایم یوں تو دہشت گرد لیکن آپ کی اتحادی ہو تو فرشتہ، پرویز الٰہی ڈاکو، آپ کے ساتھ ہو تو اسپیکر اور وزیراعلی کا امیدوار، کوئی دوسری جماعت آرمی چیف 1