Sardar Akthar Mengal, head of Balochistan National Party and Khalid Magsi, the parliamentary leader of Balochistan Awami Party, called on Prime Minister Shehbaz Sharif and congratulated him on the assumption of the office. The Prime Minister thanked them.
#ShehbazSharif
Sardar Akthar Mengal, head of Balochistan National Party and Khalid Magsi, the parliamentary leader of Balochistan Awami Party, called on Prime Minister Shehbaz Sharif and congratulated him on the assumption of the office. The Prime Minister thanked them.
#ShehbazSharif
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات۔
ملاقات میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے وزیرِ اعظم کو وزراتِ عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
#PTIisFinished#عمران_کی_سازش_بے_نقاب
وزیرِ اعظم نے آصف علی زرداری و بلاول بھٹو کا حکومت کی تشکیل میں تعاون کا شکریہ ادا کیا
پاکستان کو درپیش مسائل کے حل کیلئے خدا سے دعا گو ہیں وزیرِ اعظم شہباز شریف
مشاورت اور باہمی تعاون سے پاکستان کی بہتری کیلئے کام کرنا ہمارا اولین مقصد ہے وزیرِ اعظم
#عمران_کی_سازش_بے_نقاب
Karachi (April 13th, 2022)
Prime Minister Mian Muhammad Shehbaz Sharif presided over a high-level meeting at CM House. He was accompanied by Chief Minister Sindh Syed Murad Ali Shah. The issues of Sindh, particularly Karachi, were discussed in detail.
#ShehbazSharif#Karachi
وزیر اعظم نے کراچی سرکولر ریلوے اور K-4 جیسے اہم ترقیاتی منصوبوں کی بر وقت تکمیل پر زور دیا اور کراچی میں ایک نئی یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کیا۔ انہوں نے تمام اتحادی جماعتوں کے عوامی فلاح و بہبود کے عزم کو سراہا۔
#وزیرِاعظم_شہبازشریف#ShehbazSharif
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہء کراچی
وزیر اعظم کا ایم کیو ایم پاکستان (MQM-P) کی قیادت سے ملاقات کے لیے بہادر آباد میں واقع ایم کیو ایم پاکستان کے ہیڈ آفس کا دورہ۔
#Yeh_Bik_Gai_MQM
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورۂ کراچی
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے استقبال کیا
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی اتحادی جماعتوں کے سربراہاں کے ہمراہ مزارِ قائ�� پر حاضری
#وزیرِاعظم_شہبازشریف
#ShebazSharif #PrimeMinister