Jb bhi kisi ko dua ke hath uthaye dekho tu apnay dil main keh do" Ya Allah yeh shakhs jo bhi duayen mang rha hai unhe qubool frma." Yaqeen manen sukoon mile ga r kia pta ye kehnay se apki duayen bhi qubool ho jyn.
#zaheerkisoch#Poetryifydotcom
طاق راتوں کے موقع پر کسی اور کے لیے دعا کریں یا نہ کریں لیکن اپنے والدین کی صحت و عافیت والی لمبی زندگی کی دعا ضرور کریں۔دعا کریں کہ خدا ان کی زندگی میں برکت نازل کرے اور انکا سایہ آپ کے سروں پر قاٸم رکھے۔آمین
To Allah belongs the kingdom of the heavens and the earth, yet HE asks a loan from you (i.e giving charity) but you're stingy. HE created the seven seas , but HE loved a tear from you (out of fear of Him) but your eyes were tearless.
[Imam Ibn Al-Qayyim: AlFawaid]
اپنے اردگرد ایسی چیزوں کی تلاش کریں جن سے اللہ نے آپ کونوازا ہے۔ اپنی زندگی کے مثبت پہلوؤں کو دیکھنے کی کوشش کریں۔ اپنے آپ کو اس کی تعریف کرنے کی اجازت دیں جو آپ کے پاس ہے۔ آپ دیکھیں گے کہ شکر گزار لوگ زیادہ خوش انسان ہیں۔ اگر آپ شکر گزار ہیں تو اللہ آپ کو زیادہ عطا کرے گا۔
اِنۡ اَحۡسَنۡتُمۡ اَحۡسَنۡتُمۡ لِاَنۡفُسِكُمۡۖ
اگر تم بھلائی کرو گے اپنا بھلا کرو گے.
If you do good, you do good for yourselves.
Surah Al Israa Ayah no. 7
#Quran#JummahMubarak