ایسا لگتا ہے کراچی کے شہریوں کو راہزنوں اور پیشہ وار قاتلوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔
امن و امان کی اس ابتر صورتحال پر شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے۔
شہر میں ہونے والے راہزنی اور قتل کے واقعات ڈاکوؤں اور پولیس کے گٹھ جوڑ کا شاخسانہ معلوم ہوتے ہیں۔
#MQMPakistan
#MQMp میں اب کیا فرق آگیا؟
پہلے کارکنان سے لاتعلقی کرکے قیادت خود کو بچا لیتی تھی اس پر کوئی بھی الزام ہو بات تک نہیں کرتی تھی لیکن اب کارکنان کو "اون “کرکے اس پر عائد الزامات کو نہ صرف دھڑلے سے مسترد کیا جارہا ہے بلکہ اعلان کیا جارہا ہے نا انصافی کے خلاف خاموش نہیں رہینگے۔
رکن رابطہ کمیٹی اشرف بھائی نےCOCکے جوائنٹ انچارج آغا ذاکر بھائی،اراکین COC اور ناظم آباد گلبہار ٹاؤن انچارج عماد احمد بھائی و اراکین ٹاؤن کمیٹی کےہمراہ UC 47 میں عشرہ آزادی کے سلسلےمیں پرچم کشائی کی۔اس موقع پر یوسی 47 کے ذمہ داران و کارکنان بڑھی تعداد میں موجود ہیں
#MQMPakistan
کراچی میں بجلی کے بحران کے سلسلے میں وزیر اعظم پاکستان جناب شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر کی کراچی میں #MQMPakistan کی اعلیٰ قیادت کے ہمراہ کے الیکٹرک کے اعلیٰ سطحی وفد سے اہم ترین ملاقات۔ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبات تسلیم کرنے کی کے الیکٹرک کی یقین دہانی۔
کنوینر #MQMPakistan ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی اور وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق بھائی نے راشد منہاس اسکول میں آئی ٹی لیب کا افتتاح کیا۔اس موقع پر اراکین رابطہ کمیٹی،اراکین COC،ناظم آباد گلبہار ٹاؤن انچارج و کمیٹی،MPA عباس جعفری بھائی،تمام UCذمہ داران وکارکنان بھی موجود تھے
ناظم آباد گلبہار ٹاؤن میں رکن رابطہ کمیٹی اشرف علی بھائی،ٹاؤ�� انچارج عماد بھائی،جوائنٹ ٹاؤن انچارجز و ٹاؤن کمیٹی اور MPA عبّاس جعفری بھائی کے ہمراہ 8 محرم کو نکلنے والے جلوس میں شرکت کی۔اس موقع پر یوسی 46,47,48 کے انچارج ویوسی ذمہ داران اور کارکنان بھی موجود تھے۔
#MQMPakistan
سینئر ڈپٹی کنوینر #MQMPakistan سید مصطفے کمال،ڈپٹی کنوینر انیس احمد قائم خانی نے COC کے جوائینٹس انچارجز و اراکینCOCکے ہمراہ اماں عائشہ مسجد ناظم آباد میں درس قرآن وحدیث کی محفل میں شرکت کی۔اس موقع پر ناظم آباد گلبہار ٹاؤن انچارج و کمیٹی اور یوسی ذمہداران و کارکنان بھی موجود تھے۔
ناظم آباد گلبہار ٹاؤن میں رکن COC سعید بھائی،ٹاؤن ممبران امتیاز بھائی،سہیل بھائی،طارق بھائی اور ٹاؤن کی سوشل میڈیا کے ممبران عفان بھائی اور سلمان بھائی نے یوسی 46 میں 7 محرم کو نکلنے والے جلوس میں شرکت کی۔اس موقع پر یوسی46,47,48 کے انچارجز و ذمہ داران اور کارکنان بھی موجود تھے۔
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے مشاورتی کمیٹی کیلئے تین رہنماؤں کے ناموں کا اعلان کردیا،ترجمان ایم کیو ایم
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے سید مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار اور امین الحق کمیٹی کا حصہ ہوں گے،ترجمان ایم کیو ایم
#MQMPakistan@ASIFALIKHAN555@allaboutmqm
بے نظیر بھٹو کی حکومت میں بدترین ماورائے عدالت قتل کیے گئے۔ وزیر داخلہ نصیر اللہ بابر نے ہزاروں مہاجر نوجوان شہید کیے۔ ہزاروں خواتین بیوہ اور مائیں اپنے جگر گوشوں سے محروم ہو گئی۔صدر فاروق لغاری نے پی پی حکومت ١٩٩٧ میں ماورائے عدالت قتل پر ہی برطرف کی تھی۔
#١٩جون_یوم_سیاہ
۱۱ جون 1978 ایک دن، ایک تاریخ
جامہ کراچی سے شروع ہونے والی طلبہ تنظیم اے پی ایم ایس او آج پاکستان کی بقا اور ترقی کے لئے لازم و ملزوم بن گئی ہے۔
تمام کارکنان اور حق پرست عوام کو طلبہ تنظیم اے پی ایم ایس او کا یومِ تاسیس مبارک ہو ۔#OurHopeAPMSO#MQMPakistan@allaboutmqm
ملک کی معاشی صورتحال پر بے الگ تبصرے کرنا آسان اور حل تجویز کرنا بہت مشکل ہے،MQM دہائیوں سے ہر برس شدید عرق ریزی کے بعد اپنی بجٹ تجاویز ضرور پیش کرتی ہے جو دیگر جماعتوں کے لیے قابلِ تقلید ہے ،اس کا سہرا ڈاکٹر فاروق ستار، سید سردار احمد اور ٹیم کو جاتا ہے جو قابلِ تحسین ہے
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے زمہ دران کا تربیتی اجلاس عائشہ پارک لطیف آباد نمبر 8 میں منعقد ہوا. جس سے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائ اور ڈپٹی کنو��نر انیس قائم خانی بھائ نے ڈسٹرکٹ ٹاوُنز، یوسیز اور مختلف شعبہ جات کے زمہ دران کی رہنمائ فرمائ۔
اس موقع پر ڈپٹی کنوینر عبدالوسیم بھائ، واراکین رابطہ کمیٹی،انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی، واراکین، انچارج ڈسٹرکٹ حیدرآباد واراکین، اور تمام شعبہ جات کے ذمہ دران، اراکین صوبائ اسمبلی، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ اعلی موجود۔@Conv_KMS @AnisMQM
#MQMPakistan #Hyderabad
الحمداللہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے پارٹی نے مجھ ادنی کارکن پر اعتماد کیا پوری کوشیش ہوگی ہمیشہ کی طرح کنوئینر خالد مقبول بھائ مصطفی کمال بھائ فاروق ستار بھائ ��نیس قائمخانی بھائ فرقان اطیب بھائ اراکین رابطہ کمیٹی نے جو اعتماد کے ساتھ ذمہ داری سے نوازا خوش اسلوبی سے ادا کروں اور مہاجر قوم سمیت مظلوم عوام کے حقوق کی جدوجہد کے اس کارواں میں اپنا کردار ادا کرسکوں اور سرخرو ہو پاوں
اللہ ہمیں قوم کی خدمت کرنے کی ہمت طاقت توفیق عطا فرمائے آمین
@Conv_KMS @KamalMQM @DFSMQM @AnisMQM @AteebFurqan @SyedAminulHaque @MQMPKOfficial @allaboutmqm