They wanted the funeral to look like an ending.
Tehran turned it into a fist in the sky with a beautiful drone show.
Messages do not always need speeches.
Sometimes one symbol is enough
to say:
We did not and will not break.
In the Name of God, the Compassionate, the Merciful
Among the faithful are men who fulfill what they have pledged to Allah: there are some among them who have fulfilled their pledge, and some of them who still wait, and they have not changed in the least (Holy Quran 33:23).
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد خدیجہ الکبریٰ میں ہونے والے افسوسناک دھماکے اور بے گناہ نمازیوں کی شہادت پر میں دلی طور پر نہایت غمزدہ اور رنجیدہ ہوں۔ وفاقی دارالحکومت میں اس نوعیت کی دہشت گردانہ کارروائی نہ صرف انسانی جانوں کے تحفظ ��یں سنگین ناکامی کا ثبوت ہے بلکہ یہ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر بھی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
میں اس وحشیانہ اور بزدلانہ حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں، جبکہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا انسانیت، دین اور معاشرتی اقدار پر براہِ راست حملہ ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔
میں اسلام آباد کے باشعور اور باہمت نوجوانوں سے پرزور اپیل کرتا ہوں کہ اس نازک گھڑی میں انسانیت کا ثبوت دیتے ہوئے آگے بڑھیں۔ اس وقت اسلام آباد کے مختلف ہسپتالوں میں زخمی نمازیوں کے لیے خون کی شدید ضرورت ہے، لہٰذا آپ سب اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور قیمتی جانیں بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
Hammas ki fatah ka din hy. Hezbollah ki fatah ka din hy ansarallah ki fatah ka din Syed K khoon ki Fatah ka din hy. Or ye Sb SYED ALI (son of ALi as) Ki Fatah ka doooor hy..