شرم تم کو آتی نہین۔ آپ کو لوگون کا احتجاج نظر نہین آتآ: Shame on @geonews_urdu@geonews_english آپ گٹر کی صحافت کررہے ہین۔ آپ کے باپ میر شکیل الرحمان جب گرفتار ہوا ٹیکس اور بئکون کا پیسا کھایا اس وقت ایسی رپورٹنگ کرتے: #جیو_شرم_کرو
سندھ میں کوئی شہر نہیں جہان روزانہ Green Initiative #Pakistan کے نام پر سندھ پانی پر ڈاکےوالے چولستان منصوبے خلاف احتجاج نا ہو مگر سوکالڈ قومی کی آنکھیں بند ہیں #Sindh#Balochistan
کراچی بلدیہ فیکٹری مین سینکڑوں مزدوروں کو زندہ جلانے کے الزام مین رہنے والی مڈل کلاس کی نمائندگی کی دعویدار #MQM لیڈران نے فیکٹری مالکان کو بلیک میل کرکے 7 کروڑ بھتہ لیا جس سے ایک لیڈر نے بنگلہ خریدا: بہادر اور ہروقت مزدوروں کے حقوق کے لئے جدوجہد مین رہنے والے ناصر منصور کا انکشاف: #Sindh #Pakistan #Balochistan #Karachi
یہ بی حیائی ہے یا بیوسی؟
وفاقی حکومت انکے سہارے ہے, سب ادارے انکے حوالے، پہر بھی پ پ پ کے چیئرمین کہتے ہین کئنالز رد کرنے کے لئے CCI اجلاس نہین بلایا جارہا:؟ گرین انیشیٹؤ جس کے تحت کئنالز بن رھے ہین کا کریڈٹ بھی لے رہے ہین، #NoMoreCanalsOnIndusRiver -#NoMoreCannalsOnIndus