مارکس ایکرمین کی شاندار سنچری پر ان کا صرف 2 سالہ بیٹا اپنے والد کے لیےکھڑے ہو کر پرجوش انداز میں تالیاں بجاتے ہوئے۔ یہ لمحہ محبت، فخر اور خوشی کے خوبصورت جذبات سے بھرا ہوا ہے۔ ❤️👏
پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس سیریز ”جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو“ کا پہلا پوسٹر ریلیز ہوگیا۔ مومنہ درید فلمز کی پروڈکشن میں بننے والی یہ میگا سیریز 4 دسمبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔
فواد خان، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی، صنم سعید، احد رضا میر، ہانیہ عامر، مایا علی، اقرا عزیز اور دیگر شامل۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بچوں کے تحفظ کے حوالے سے منعقدہ قومی پارلیمانی سیمینار سے خطاب کیا۔ سیمینار کا انعقاد پارلیمانی کاکس برائے حقوقِ اطفال کی جانب سے "پاکستان میں بچوں کے تحفظ کے قانونی ڈھانچے کو مضبوط بنانے" کے عنوان کے تحت کیا گیا۔
🌡️ اسلام آباد میں بارش نہ ہونے کے باعث خشک سردی اور وائرل انفیکشنز میں ا��افہ!
محکمہ موسمیات کے مطابق 26 نومبر سے سردی کی شدت بڑھے گی، جبکہ 2 دسمبر سے بارشوں کا امکان ہے۔
شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ 😷❄️
#Islamabad
🌹ہم چھوڑ کے اس در کو جائیں تو کہاں جائیں❤️
🌹 یہ عمر تمہارے ہی ٹکڑوں پہ گزاری ہے❤️
🌹جس نے تمہیں دیکھا ہے💓
🌹 سو جان سے واری ہے 💝
#Madinah#IslamicQuotes#IslamicReminder
اینویڈیا (Nvidia) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اعلان کیا ہے کہ جینسن ہوانگ (Jensen Huang)، جنہوں نے 12 نومبر کو کمپنی سے استعفیٰ دے دیا تھا، انہیں دوبارہ کمپنی کے سربراہ کے طور پر بحال کر دیا جائے گا۔
#NVIDIA
جیکب آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جاکھرانی کے والد، میر بابل خان جاکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کی۔
مفتی محمد ابراہیم قادری صاحب کی جانب سے معززینِ شہر کے اعزاز میں دی گئی عید ملن پارٹی میں مہمانِ خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، سابق وفاقی وزیر و رکنِ قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ، پیپلز پارٹی رہنما سید زیرک خورشید شاہ، و دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی
ذوالفقار علی بھٹو ایک نہیں دو ہیں ایک جو یہاں کھڑا ہے دوسرا آپ میں ہر ایک آپ میں سے جو آپکی تکليف ہے وہ میری تکليف ہے کیونکہ میں نے کہا ہے میں ایک نہیں میں دو ہوں ایک اس جسم میں اس خون میں اس بت میں دوسرا آپ کے جسم میں آپ کی روح میں آپ کے خون میں ۔
#HappyBirthdaySZAB
اللہ تعالیٰ آپ کے والدِ محترم کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو یہ صدمہ صبر، حوصلے اور وقار کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ اس کٹھن لمحے میں میری دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں
ہم وارث ہے شہیدوں کے ✍🏻
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
Abu jan,,,, your loss left an unfillable void,,,but your daughter will carry your name, your courage, and your legacy for life 🧬
#سانحہ_لیاقت_باغ#mairahashmi
لعل بخش بھٹو کی رحلت س�� ہم ایک باوفا اور مخلص ساتھی سے محروم ہوگئے۔
اللہ تعالیٰ لعل بخش بھٹو کو جنت الفردوس میں بلند مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے