حافظ سعد حسین رضوی اور انس رضوی کی گمشدگی کو پانچ مہینے سے زائد ہو گئے ہیں۔ قابلِ حیرت ہے، قابلِ افسوس ہے اور قابلِ مذمت ہے کہ ریاست اس معاملے پر ایسے خاموش ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔ اور کچھ نہ ہو، یہ دونوں پاکستان کے شہری ہیں اور عدالتوں تک رسائی اُن کا حق ہے۔
سعد رضوی صاحب اور انکے کارکنان پر گولیاں اس لئے چلائی گئی تھی کیونکہ وہ ایک امریکی سفارتخانہ کے آگے احتجاج ریکاڈ کروانے جارہے تھے
رب کی تقدیر دیکھوں آج پورے ملک کیا پوری دنیا میں امریکی سفارتخانوں کے آگے احتجاج ہورہا ہے