Child Rights Committee Pakistan Pediatric Association works for social and preventive aspects of child health, nutrition, development from a rights perspective
گلگت بلتستان میں بچیوں کے سکولوں سمیت متعدد سکول نذر آتش کرنے کی خبر نہایت صدمہ انگیز اور قابل مذمت ہے��ایسے مذموم واقعات کی قطعاً گنجائش نہیں۔ہم سکولوں کی حفاظت کریں گے کیونکہ ہم نے نئے پاکستان کے بنیادی جزو کے طور پر تعلیم (خصوصاً بچیوں کی) پر توجہ مرکوز کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔