غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول مزید دشوار !
قوم پر مسلط رجیم چینج حکومت کا عوام دشمن بجٹ ، عوام کا خون چوسنے کے لئے کافی ہے۔ اس سے بڑھ کر عوام کے لئے اور تکلیف کیا ہوگی کہ عوام کے پاس دو وقت کی روٹی کھانے کے بھی پیسے نہ ہوں۔
#EndKhansIsolationNow#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
آج 14 جون بروز اتوار بعد نمازِ فجر کے آزاد کشمیر میں جس جگہ دریک عید گاہ راولاکوٹ میں کشمیریوں کو سیدھی گـولیاں مـار کر شہیـد اور زخمـی کیا گیا تھا۔ وہیں پر عوام کا سمندر اُمڈ آیا۔
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو#EndKhansIsolationNow
رینجرز کا امتیاز اسلم ممبر عوامی ایکشن کور کمیٹی ،سہیل اسلم م��جر پاک آرمی کے گھر پر دھاوا!,
گھر کا سارا سامان توڑ دیا مرحوم والد محترم چوہدری اسلم کی تصاویر کی بھی بے حرمتی کی گئی۔
#EndKhansIsolationNow
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
کشمیر کے لوگوں اور فورسز کے لیے صورتحال بہتر نہیں ہے رینجرز نے کشمیر کی شاہراہوں پر ناکہ بندی کر رکھی ہے کشمیر کے لوگوں کا دعویٰ ہے کہ کشمیر میں خوراک کی سپلائی روک دی گئی ہے جس سے کشمیر میں خوراک کی قلت ہو سکتی ہے
عمران ریاض خان
#EndKhansIsolationNow#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
راولاکوٹ میں ایک مرتبہ پھر کریک ڈاؤن کیا گیا ہے راولاکوٹ میں یہ چوتھی مرتبہ کریک ڈاؤن ہوا ہے یہ لوگوں کو گولیاں مارتے ہیں اگلے دن پھر کشمیری نکل آتے ہیں اور پہلے سے بڑی تعداد میں نکل آتے ہیں۔
عمران ریاض خان
#EndKhansIsolationNow#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
ظلم کی انتہا ، فورسز نے آزادکشمیر کا فوڈ بلاکی�� شروع کر دیا ہے۔
گاڑیوں کی تلاشی سے لے کر کھانے پینے کی تمام اشیأ ضبط کی جارہی ہیں۔
چوہدری ظہور سرور
#EndKhansIsolationNow
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
میں عمران خان کے 300 مقدمے لڑ رہا ہوں.لیکن کبھی بھی میڈیکل کی بنیاد پر کوئی بہانہ نہیں کیا لیکن ہمیں یہ پتہ نہیں عمران خان کی آنکھ کا کس قسم علاج ہو رہا ہے۔کیا وجہ بنی کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل پمز ہسپتال لیکر گئے۔یہ سب کچھ بہت تشویشناک ہے۔بیرسٹر سلمان صفدر
#EndKhansIsolationNow
عمران خان صاحب کی زوجہ بشری بی بی جن کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ان کو ڈھائی،تین سالوں سے جیل کی صعوبتیں برداشت کرنا پڑیں عمران خان کی غیر سیاسی بہنیں جن پر اڈیالہ جیل کے سامنے کبھی پانی اور کبھی لاٹھیاں برسائی جاتی ہیں۔شاہد خٹک
#EndKhansIsolationNow#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو