#MawlidConference2026@TahirulQadri@PATofficialNPSM منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام 43ویں عالمی میلاد کانفرنس ﷺ مینارِ پاکستان کے سبزہ زار میں جاری، فضیلۃ الشیخ القاری المقری احمد شفیق الصیاد المحترم (مصر) تلاوتِ کلامِ پاک کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔
#MawlidConference2026@TahirulQadri@PATofficialNPSM میلاد النبی ﷺ منانا جائز ہے، اس کی بنیاد قرآن و سنت کے عمومی اصولوں اور ولادتِ رسول ﷺ کی خوشی و شکر کے اظہار میں ہے؛ اور اس کا بہترین مقصد محبتِ رسول ﷺ کو بڑھانا اور آپ ﷺ کی سیرت پر عمل کی تجدید کرنا ہے۔
#MawlidConference2026@TahirulQadri@PATofficialPK@PATofficialSM
وہﷺ ہمارے نبی انﷺکے ہم اُمّتی
اُمّتی تیری قسمت پہ لاکھوں سلام
ایک میرا ہی رحمت میں دعویٰ نہیں
شاہﷺ کی ساری اُمت پہ لاکھوں سلام
عاصیوں تھام لو دامنِ مصطفیٰﷺ
اور پڑھو رب کی رحمتﷺپہ لاکھوں سلام
43ویں عالمی میلاد کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے، قراء حضرات تلاوت کلامِ رحمن اور نعت خواں حضرات آقا کریمﷺ کی بارگاہِ عالیہ میں ہدیۂ عقیدت پیش کررہے ہیں۔ #MawlidConference2026@TahirulQadri@PATofficialNPSM
لاہور: جامعۃ الازہر الشریف مصر سے کونسل آف سینئر اسکالرز، الازہر الشریف کے سیکریٹری جنرل اور ورلڈ ایسوسی ایشن فار الازہ�� گریجویٹس (WAAG) کے صدر الأستاذ الدكتور عباس عبد اللاہ نے منہاج کالج برائے خواتین کا دورہ کیا اور سینئر کلاسز کی طالبات سے خطاب کیا۔#MawlidConference2026
بیشک اللہ نے مسلمانوں پر بڑا احسان فرمایا کہ ان میں انہی میں سے (��ظمت والا) رسول (ﷺ) بھیجا جو ان پر اس کی آیتیں پڑھتا اور انہیں پاک کرتا ہے۔
(سورہ آل عمران) #MawlidConference2026
@TahirulQadri
@PATofficialNPSM
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام 43ویں عالمی میلاد کانفرنس میں عالمِ عرب کی عظیم شخصیات سمیت دنیا بھر سے علماء و مشائخِ عِظّام، قراء و نعت خوان حضرات شریک ہوں گ #MawlidConference2026@TahirulQadri@PATofficialNPSM