لائیو: ضلع کیماڑی کراچی میں ہارون آباد، گٹر باغیچہ کے مقام پر گریٹر کراچی سیوریج پلان کے سلسلے نکاسی آب کے پانی کو صاف کرنے والے ٹریٹمنٹ پلانٹ ون کے منصوبے کی افتتاحی تقریب https://t.co/Gg8GNpDiQZ
سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سید نیئر حسین بخاری نے ضلع کرک میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے چار پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش۔
مزید پڑھیں:https://t.co/TTJCAIulQP
@NayyarBokhari
وزیراعظم کی زیرِ صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں صوبے کے مسائل اور ترقیاتی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم نے صوبے کے لیے 160 ارب روپے کی فراہمی کی درخواست منظور کرنے کی یقین دہانی کرائی اور مزید ضروریات پر بھی وفاقی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ گیس اور گندم سے متعلق مسائل کے فوری حل کے لیے بھی اقدامات کیے گئے۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
@fkkundi
Islamabad: 23 October 2026 — Acting President @pmgillani in a meeting with the Ambassador of Saudi Arabia to Pakistan, Dr Rajeh Tami Albugamy, at Aiwan-e-Sadr.
Acting President @pmgillani met Ambassador of Saudi Arabia to Pakistan, Dr Rajeh Tami Albugamy, at Aiwan-e-Sadr today and called for further strengthening the longstanding fraternal relations between Pakistan and Saudi Arabia, with particular emphasis on defence cooperation, trade, investment and economic partnership.
Read more:https://t.co/XZvrUPpedj
سندھ کی تقسیم کسی صورت قابل قبول نہیں، نئے صوبوں کے قیام کے لیے آئین کے مطابق دو تہائی اکثریت درکار ہے،گورنر راج خیبرپختونخوا پر پیپلز پارٹی نے پہلے مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کی کوشش کی، تاہم دہشت گردی اور صوبائی حکومت کے عدم تعاون کے باعث صورتحال پیچیدہ ہوئی۔ مشاورتی کونسل میں پنجاب کے وزرا کی اکثریت کے بجائے خیبرپختونخوا کے لوگوں کو مناسب نمائندگی دی جائے.
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی قادر خان مندوخیل
@MNAmandokhail
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور بدامنی کے خاتمے کے لیے سیاسی محاذ آرائی کے بجائے مؤثر اقدامات اور قومی اداروں کے ساتھ تعاون ضروری ہے۔ 13 سال سے جاری دہشت گردی اور انتظامی مسائل تین ماہ میں حل نہیں ہو سکتے، جبکہ صوبائی حکومت پولیس کو درکار وسائل فراہم کرنے میں بھی ناکام رہی ہے۔گورنر راج کے نفاذ کا پہلے سے کوئی منصوبہ نہیں تھا، تاہم عوام کو تحفظ اور آزادانہ نقل و حرکت کی سہولت فراہم کرنا ناگزیر ہے۔
پارلیمانی لیڈر خیبرپختونخوا اسمبلی پی پی پی پی احمد کریم کنڈی
@ahmadkundi
عمر رحمان ملک کا بیگم نصرت بھٹو کو ان کی برسی پر خراجِ عقیدت
یگم نصرت بھٹو کی جمہوریت کے لیے بے مثال قربانیاں تاریخِ پاکستان کا روشن باب ہیں، عمر رحمان ملک
بیگم نصرت بھٹو عزم، حوصلے اور جمہوری استقامت کی علامت تھیں، عمر رحمان ملک
بیگم نصرت بھٹو نے ذاتی صدمات کے باوجود جمہوری جدوجہد کا پرچم بلند رکھا، عمر رحمان ملک
بیگم نصرت بھٹو کی جمہوری خدمات اور قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، عمر رحمان ملک
بیگم نصرت بھٹو کا نام پاکستان کی جمہوری تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا، عمر رحمان ملک
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کا کردار آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے، عمر رحمان ملک
بیگم نصرت بھٹو کی جمہوری میراث پاکستان پیپلز پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہے، عمر رحمان ملک
@UmarRehmanMalik
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی سطح پر سنجیدہ اور مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، جبکہ سیاسی بحران کا حل مذاکرات اور جمہوری عمل میں مضمر ہے۔ نئی صوبائی اکائیوں کے قیام کے لیے متعلقہ صوبے کی رضامندی اور آئینی تقاضوں کو پورا کرنا ضروری ہے، سندھ اسمبلی پہلے ہی صوبے کی تقسیم کے خلاف قرارداد منظور کر چکی ہے۔
رہنما پی پی پی سینیٹر بیرسٹر ضمیر گھمرو
@zamirghumro
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کے یومِ وفات پر ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی پی پی بلوچستان حیات خان اچکزئی کا پیغام۔
مزید پڑھیں:https://t.co/tMoMw2YtRu
@HayatKhanHKA
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی ترجمان و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کا مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 15ویں برسی پر پیغام۔
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی جمہوریت کے لیے قربانیاں تاریخ کا روشن باب ہیں، شازیہ مری
بیگم نصرت بھٹو نے بدترین آمریت کے خلاف مزاحمت کی بے مثال تاریخ رقم کی، شازیہ مری
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو نے جمہوریت کی بحالی کے لیے صعوبتیں برداشت کیں، شازیہ مری
بیگم نصرت بھٹو نے آمریت کے سامنے جھکنے کے بجائے جدوجہد کا راستہ اختیار کیا، شازیہ مری
بیگم نصرت بھٹو کی سیاسی جدوجہد جمہوریت پسندوں کے لیے مشعلِ راہ ہے، شازیہ مری
مادرِ جمہوریت نے جمہوریت، آئین اور عوام کے حقوق کے لیے لازوال جدوجہد کی، شازیہ مری
بیگم نصرت بھٹو نے مشکل ترین حالات میں پاکستان پیپلز پارٹی کا پرچم سربلند رکھا،شازیہ مری
بیگم نصرت بھٹو نے ثابت کیا کہ جمہوریت کی جدوجہد میں عزم اور حوصلہ سب سے بڑی طاقت ہیں، شازیہ مری
بیگم نصرت بھٹو کا جمہوری مشن آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہے، شازیہ مری
بیگم نصرت بھٹو نے پاکستان کے تاریک ترین دور میں آمریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، شازیہ مری
بیگم صاحبہ نے بے پناہ مصائب برداشت کیے، مگر جمہوریت اور انصاف کے لیے اپنی جدوجہد سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں، شازیہ مری
بیگم نصرت بھٹو کی بے مثال جرأت اور آمریت کے خلاف جدوجہد تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گی، شازیہ مری
@ShaziaAttaMarri
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد ہمایوں خان کی کرک میں پولیس پر حملے کی شدید مذمت۔
محمد ہمایوں خان کا ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین سمیت پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
پولیس اہلکاروں پر حملہ امن و امان اور عوام کے تحفظ پر مامور فورسز کو نشانہ بنانے کے مترادف ہے، محمد ہمایوں خان
محمد ہمایوں خان کا شہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار۔
دہشت گردی کے خاتمے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے قومی یکجہتی اور مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں، محمد ہمایوں خان
پاکستان پیپلز پارٹی دکھ کی اس گھڑی میں شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے، محمد ہمایوں خان
@MHamayunKhan
محترمہ نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب کا انعقاد
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے زیرِ اہتمام مادرِ جمہوریت محترمہ نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں انچارج سینٹرل سیکریٹریٹ پی پی پی سیدسبط الحیدربخاری، جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سیدحسن مرتضیٰ اور پارٹی کارکنان نے شرکت کی۔
تقریب کے دوران محترمہ نصرت بھٹو کی جمہوریت کے لیے لازوال جدوجہد، بے مثال قربانیوں اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے ان کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ محترمہ نصرت بھٹو کے جمہوری مشن اور عوامی خدمت کے جذبے کو آگے بڑھایا جاتا رہے گا۔
اس موقع پر محترمہ نصرت بھٹو کے ایصالِ ثواب، درجات کی بلندی، ملک کی ترقی و خوشحالی، قومی یکجہتی اور جمہوریت کے استحکام کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
@S_HassanMurtaza
اسلام آباد، نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال۔
کلائمیٹ چینج کمیٹی کے کل ہونے والے اجلاس میں فنانس کے ایڈیشنل سیکرٹری نے اعتراف کیا کہ کاربن لیوی نہ صوبوں کو مل رہی ہے اور نہ ہی ماحولیاتی منصوبوں پر خرچ ہو رہی ہے، شیری رحمان
بلوچستان میں پانی کا مسئلہ ہے جبکہ سندھ میں ریزلیئنس اسکولز موجود نہیں ہیں،کے پی میں اپنے ماحولیاتی مسائل ہیں،شیری رحمان
کاربن ٹیکس کی رقم کس صوبے کو کتنی مل رہی ہے، کسی کو کچھ معلوم نہیں، شیری رحمان
پاکستان2022اور 2025 میں بھی شدید اور تباہ کن سیلابوں سے دوچار رہا، شیری رحمان
پٹرولیم لیوی پر کاربن ٹیکس عائد کیا جا رہا ہے اور وفاق بلا تعطل یہ رقم وصول کر رہا ہے، جو فیڈرل کونسولیڈیٹڈ فنڈ میں جا رہا ہے، شیری رحمان
مشرقِ وسطیٰ میں جنگی صورتحال ہے اور ایران پر دوبارہ حملے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں، شیری رحمان
تمام ارکان یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ موجودہ صورتحال میں کیا پاکستان کے پاس پٹرول دستیاب ہوگا، شیری رحمان
گزشتہ سال ایل پی جی کے پانچ کارگو آئے تھے جبکہ اس سال صرف دو کارگو آ رہے ہیں، شیری رحمان
یہ انتہائی سنجیدہ معاملات ہیں، پٹرولیم منسٹر ایوان میں آ کر پٹرول اور گیس کے حوالے سے اپنی منصوبہ بندی سے آگاہ کریں، شیری رحمان
@sherryrehman
پاکستان پیپلز پارٹی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن کا مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر پیغام۔
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی جمہوریت کے لیے خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، ندیم افضل چن
بیگم نصرت بھٹو نے آمریت کے خلاف جدوجہد میں تاریخ رقم کی، ندیم افضل چن
بیگم نصرت بھٹو کی جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عوامی حقوق کے لیے جدوجہد مشعلِ راہ ہے، ندیم افضل چن
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو نے جمہوریت کی بحالی کے لیے بے مثال قربانیاں دیں، ندیم افضل چن
بیگم نصرت بھٹو کی سیاسی جدوجہد پاکستان کی تاریخ کا روشن باب ہے، ندیم افضل چن
بیگم نصرت بھٹو نے مشکل ترین حالات میں جمہوری جدوجہد کا علم بلند رکھا، ندیم افضل چن
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ندیم افضل چن
پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت اور عوامی حقوق کی جدوجہد جاری رکھے گی، ندیم افضل چن
بیگم نصرت بھٹو کا جمہوری مشن آج بھی ہمارے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہے، ندیم افضل چن
بیگم نصرت بھٹو کی جدوجہد اور قربانیاں جمہوری تاریخ کا ناقابلِ فراموش حصہ ہیں، ندیم افضل چن
شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور مادرِ جمہوریت نصرت بھٹو کی جدوجہد ہمارا اثاثہ ہے، ندیم افضل چن
پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عوام کے حقوق کے لیے پُرعزم ہے، ندیم افضل چن
@NadeemAfzalChan
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کی جانب سے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو صاحبہ کی 16ویں برسی پی پی پی ضلع لاڑکانہ کے جنرل سیکریٹری و چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل لاڑکانہ اعجاز احمد لغاری کی رہنمائی میں نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ شہداء کی مزار گڑھی خدا بخش بھٹو میں منائی گئی
جس میں مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو صاحبہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی اور شہداء کی مزاروں پر پہولوں کی چادر چڑھائی گئی فاتحہ خوانی کی گئی.
جس میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ سینیئر نائب صدر نثار محمد مراد بھٹو صاحب، وائس چيئرمين ضلع کونسل و صدر تحصیل لاڑکانہ محترم اسد الله بھٹو صاحب، ضلع لاڑکانہ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری فدا حسین فلپوٹو، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری منصور علی سومرو، تحصیل رتوڈیرو کے صدر حاجی ممتاز علی چھوان، جنرل سیکریٹری زاھد حسين جلبانی، سٹی رتوڈیرو کے ممتاز علی عاربانی، سٹی نوڈیرو کے صدر سید ارشد شاھ راشدی، جنرل سیکریٹری محمد انور برڑو، سٹی رتوڈیرو کے جنرل سیکریٹری سید محمد مھدی شاھ، سٹی ڈوکری کے صدر قاضی جمیل احمد جونیجو، چیئرمین میونسپل کامیٹی نوڈیرو حاجی عبدالخالق بھٹو، تحصیل رتوڈیرو کے انفارمیشن سیکریٹری خالد رضا جونیجو، پیپلز یوتھ ضلع لاڑکانہ کے صدر عمران علی سیٹہار، کلچرل ونگ ضلع لاڑکانہ کے صدر منٹھار علی عمرانی، لیڈیز ونگ سٹی نوڈیرو کی صدر بشیرا موہل، لیڈیز ونگ تحصيل رتوڈیرو کی صدر روزينا ابڑو، شبانہ ڈومکی، زہرا بلوچ سمیت ضلع لاڑکانہ و مختلف تعلقه و سٹیز اور یونین کونسلوں کے عہدیداران چیئرمین/ وائس چیئرمین، میمبر ڈسٹرکٹ کونسل و تمام ذیلی ونگس کے عہدیداران و معززين کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی.
صدرِ مملکت، وزیراعظم پاکستان اور چیف آف ڈیفنس فورسز کی رہنمائی میں وفاقی حکومت، قومی اداروں اور صوبائی انتظامیہ کے درمیان مضبوط تعاون خیبر پختونخوا میں پائیدار امن اور خوشحالی کی بنیاد بنے گا
@PresOfPakistan@CMShehbaz@OfficialDGISPR
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 15 ویں برسی پر بھرپور خراج عقیدت۔
مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو نے جرات اور بھادری کے ساتھ جمہوریت بحالی کے لئے تاریخی جدوجھد کی، نثار کھوڑو
جمہوریت بحالی تحریک کی جدوجہد میں تشدد برداشت کیا مگر جھکی نہیں، نثار کھوڑو
ملک میں جمھور اور جمھوریت کے لئے بھٹو خاندان اور ہزاروں کارکنان نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے، نثار کھوڑو
پیپلز پارٹی کی لیڈرشپ نے کوڑے کھائے، پہانسی اور شھادتیں قبول کی مگر عوام کی حق حاکمیت کے لئے عوام کے درمیان رہ کر عوام کے لئے جدوجھد کی، نثار کھوڑو
ملک میں جمھوریت بھٹو خاندان کے قربانیوں کی مرہون منت ہے، نثار کھوڑو
شہید بھٹو، بیگم نصرت بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جمہوریت، آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی کے لئے جدوجہد تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے، نثار کھوڑو
پیپلز پارٹی کی لیڈرشپ نے صعوبتوں کے باوجود جمہوری اصولوں اور عوامی حقوق پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا، نثار کھوڑو
ملک میں جمہوریت کے استحکام کے لیے بیگم نصرت بھٹو اور بھٹو خاندان کی خدمات اور قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، نثار کھوڑو
مادر جمھوریت ببیگم نصرت بھٹو کو 15 برسی کے موقع پر بھرپور خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، نثار کھوڑو
پیپلز پارٹی صدر آصف علی زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں شہید بھٹو، بیگم نصرت بھٹو اور شہید بینظیر بھٹو کے ویزن کے تحت ملک میں جمہوریت کے تسلسل کے لئے اپنا کردار ادا کر رہی ہے، نثار کھوڑو صدر پی پی پی سندھ
@NisarKhuhro_PPP
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی کا مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو ان کی 15ویں برسی پر خراج عقیدت
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی جدوجہد جمہوریت پسندوں کے لیے مشعلِ راہ ہے، سینیٹر وقار مہدی
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو نے آمریت کے خلاف مزاحمت کرکے جمہوریت کی تاریخ میں ناقابلِ فراموش باب رقم کیا، سینیٹر وقار مہدی
بیگم نصرت بھٹو نے قید و بند اور ریاستی جبر کے باوجود جمہوری جدوجہد سے پیچھے ہٹنے سے انکار کیا، سینیٹر وقار مہدی
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے آئین اور عوامی حاکمیت کی بنیاد رکھی، بیگم نصرت بھٹو نے اس نظریے کے تحفظ کے لیے بے مثال قربانیاں دیں، سینیٹر وقار مہدی
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنے عظیم والد اور والدہ کی طرح جمہوریت اور عوام کے حقوق کی خاطر ہر مشکل کا جرات اور بہادری سے مقابلہ کیا، سینیٹر وقار مہدی
پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں، استقامت اور آئین کی بالادستی کے لیے مسلسل جدوجہد کی تاریخ ہے، سینیٹر وقار مہدی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جمہوری اقدار کے تحفظ اور عوام کے حقِ حکمرانی کی جدوجہد کو آگے بڑھا رہے ہیں، سینیٹر وقار مہدی
بیگم نصرت بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا تقاضا ہے کہ جمہوری اداروں کو مضبوط اور آئین کا ہر صورت تحفظ کیا جائے، سینیٹر وقار مہدی
@WaqarMehdiPPP1
بیگم نصرت بھٹو کی زندگی جمہوریت اور عوامی حقوق کے لیے جدوجہد کا استعارہ تھی، حسن مرتضیٰ
انہوں نے مشکل ترین حالات میں بھی جمہوری اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا، حسن مرتضیٰ
مادرِ جمہوریت کی قربانیاں پاکستان کی سیاسی تاریخ کا اہم باب ہیں، حسن مرتضیٰ
بیگم نصرت بھٹو نے جمہوری جدوجہد کے دوران عزم و استقامت کی مثال قائم کی، حسن مرتضیٰ
پیپلز پارٹی جمہوریت، آئین اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، حسن مرتضیٰ
@S_HassanMurtaza