پارہ چنار میں جنگ بندی کے حوالے سے وزیر مملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا خصوصی پیغام
پاڑہ چنار میں ایک سال کی فائر بندی کر��ی گئی ۔فیصل کنڈی
@BBhuttoZardari @AseefaBZ
@fkkundi @SajidTuriPPP
@ahmadkundi
@MediaCellPPP
Former Provincial Minister of Pakistan People's Party KPK and President of PPP , Peshawar Division #Liaquat_Shabab is in critical condition, please pray for his speedy recovery.
@AseefaBZ@BBhuttoZardari
وزیر مملکت برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی احمد کریم کنڈی کی اپنی رہائشگاہ کنڈی ماڈل فارم میں معززین علاقہ و حلقہ سے عید کے دوسرے دن ملاقات اور عید کی مبارکباد دی۔
@fkkundi@ahmadkundi
صدرآصف علی زرداری کی نوابشاہ میں اپنے والد مرحوم حاکم علی زرداری اور والدہ کی قبر پر حاضری
مرحومین کیلئےفاتحہ خوانی، دعااور پھولوں کی چادریں چڑھائیں
بختاور بھٹو زرداری،محمود چوہدری،ڈاکٹرعذرا پیچوہو، ڈاکٹرفضل اللہُ پیچوھو،فوزیہ زرداری اورعاشق زردای موجود تھے
@AseefaBZ
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم دینے کا طریقہ کار آسان بنایا جائے
تاکہ خواتین کی تذلیل نہ ہو کیسی کی بھی عزت نفس مجروح نہ ہو
@fkkundi@ShaziaAttaMarri