آزاد کشمیر میں اس وقت واحد پاکستان پیپلز پارٹی ہے جس کے پاس ہر حلقے میں امیدوار ہے. جبکہ دیگر سیاسی جماعتیں دوسروں سے امیدوار لیکر میدان میں اتار رہے ہیں.
ہم کشمیر کی جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کو تحفے میں دیں گے.
#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے موجودہ دور میں میونسپل کارپوریشن مظفر آباد میں گھروں سے کچرا اٹھانے اور اسے ٹھکانے لگانے کا موثر نظام قائم کیا گیا ہے. اس نظام میں جدید مشینری اور دور دراز علاقوں تک پہنچنے کیلئے منی بائیکس بھی شامل ہیں.
#کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان
کشمیری عوام اور پاکستان پیپلز پارٹی کا تعلق تین نسلوں کا ہے۔ کشمیر کے بچے، بوڑھے جوان اور بالخصوص خواتین سے گزارش ہے کہ 27 جولائی کو بڑی تعداد میں گھروں سے نکلیں اور تیر پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں۔
#KashmirMeinTeerChalayGa
آزاد جموں و کشمیر کے عوام کو حقِ حاکمیت، آئینی حقوق اور بااختیار مستقبل چاہیے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ کشمیر کے عوام کیلئے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کو یقینی بنایا جائے۔
27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں،
#VoteForTeer
#کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان
صحت صرف علاج کا نام نہیں، یہ ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ میں انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن سینٹر جیسے اداروں کے ذریعے ثابت کیا کہ معیاری اور مفت علاج صرف صاحبِ حیثیت افراد کے لیے نہیں، بلکہ ہر شہری کا حق ہے۔
#کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ایوان صدر میں ملاقات کی، اس موقع پر ملک کی مجموعی صورت حال سمیت آزاد جموں و کشمیر کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
Hyderabad is set to welcome its first-ever dedicated 10-foot-wide cycling track under the Alamdar Chowk to Former National Highway development project. The initiative will enhance connectivity between Hyderabad, Latifabad,
@jamkhanshoro@KashifShoroPPP
صدر پPpphyd و MNA حلقہ NA-218،
#سید_حسین_طارق_شا_جاموٹ کی قیادت میں، اور pppHyd کے سینئر رہنما #سید_فیصل_شاھ_جاموٹ،
#سید_حسن_علی_شاہ_جاموٹ کی خصوصی کاوشوں ��ے المصطفیٰ ٹاؤن فیز 2، نسیم نگر،UC 149، قاسم آباد میں(Paver Block) روڈ کی تعمیر کا منصوبہ کامیابی سے مکمل کر دیا گیا۔
چیئرمین @BBhuttoZardari کے اس کاروان کا حصہ بنیں
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر مہاجرین کی نشستوں پر ایل اے-37 جموں-4 (نارووال) سے شاہین کوثر ڈار کو بھاری اکثریت
سے کامیاب
@BakhtawarBZ
#AzadKashmirKaNishanTeer
حیدرآباد کی بدحالی کا ذمہ دار کون تھا، اور آج شہر کی تقدیر کون بدل رہا ہے؟ 🤔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ماضی کی شہری قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد کی معروف آٹو بھان روڈ کو سابقہ انتظامیہ نے تباہ حال کر دیا تھا۔
1/2
پاکستان پیپلز پارٹی کے میئر کاشف علی شورو کے منصب سنبھالنے کے بعد شہر میں ترقیاتی کاموں کا ایک نیا باب شروع ہوا۔ آٹو بھان روڈ کی ازسرِنو تعمیر، خان بہادر حسن علی آفندی پیپلز پارک کی تعمیر، نیاز اسٹیڈیم کی رونقوں کی واپسی، جامشورو روڈ سے بائی پاس تا سہرش نگر رنگ روڈ منصوبہ،
2/3
اسلام آباد قومي اسيمبلي جي بجٽ اجلاس ۾ شرڪت دوران ايم اين اي محترم سيد طارق شاھ ڄاموٽ صاحب
ايم اين اي محترم ملڪ اسد سڪندر صاحب ايم اين اي محترم خورشيد جوڻيجو صاحب، جي خوبصورت تصوير❤️
@TariqSJamotPPP@PPP_Jamshoro