Official Divisional Account #PPP | Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حلقہ این اے 127 کی الیکشن کمپین کے سلسلے میں تعارفی میٹنگ کی صدارت کی جسمیں ملک منظر عباس کھوکھر, فیصل میر, صدر گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ, سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں جیالوں کی کثیر تعداد میں شرکت
#NA127BilawalKa@BBhuttoZardari
پاکستا�� پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حلقہ این اے 127 کی الیکشن کمپین کے سلسلے میں پی پی 160 سے امیدوار میاں مصباح الرحمن کے الیکشن ��فس میں تنظیمی عہدیداران کے اجلاس کی صدارت کی اور ذمہ داریاں لگائیں۔
#NA127BilawalKa @BBhuttoZardari
لاہور: آصف علی زرداری صاحب نے اپنی حکومت میں تاریخی کام کئے,پیپلزپارٹی حکومت نےاپنےدورحکومت میں پاک ایران گیس پائپ لائن کا معاہدہ کیا,حلقہ NA127 میں اپنے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بھرپور کمپین چلا کر الیکشن جیتیں گے۔
#NA127BilawalKa@BBhuttoZardari
یہ بہت چیلنجنگ الیکشن ہے اور ہم محنت کریں گے ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جیتیں گے، ہم انشاءاللہ پورا مقابلہ کریں گے۔
#NA127BilawalKa@BBhuttoZardari
جیسے اسرائیل اور فلسطین کا فرق ہے نہ دیوار کے بعد یہی فرق ماڈل ٹاؤن ��ور بہار کالونی میں ہے۔
ہم تو پریکٹیکل پارٹی ہیں اور پریکٹیکل لیڈر شپ ہے پہلے بھی پاکستان پیپلزپارٹی نے کام کیا تھا اور آگے کریں گے۔
#NA127BilawalKa @BBhuttoZardari @ZulfiBader
چیئرمین بلاول بھٹو اور آصف زرداری کا انچارج این اے 127بنانے پر شکر گزار ہوں،بلاول بھٹو نے این اے 127سے الیکشن لڑنے کا مشکل اور چیلنجنگ فیصلہ کیا ہے۔پارٹی کے تمام عہدیدار ملکر چیئرمین کی انتخابی مہم چلا رھے ہیں۔
@BBhuttoZardari@ZulfiBader
“چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ہمیشہ اس بات پر ہی زور دیا ہے کہ انتخابات وقت پر ہوں اس لیے ہی جب یہ فیصلہ ہوا تو پاکستان پیپلز پارٹی نے اس کو خوش آمدید کہا��”
شیری رحمان
@sherryrehman
جن ممالک میں منصفانہ انتخابات ہوتے ہیں ان کی ترقی کی رفتار دیکھی جائے اور جن ممالک میں دھاندلی زدہ ��نتخابات ہوتے ہیں ان کے زوال کی رفتار دیکھی جائے تو اندازہ ہو جاتا ہے کہ منصفانہ انتخابات کیوں ضروری ہیں۔
الیکشن تو ہو گا | آفتاب احمد گورائیہ | سماچار نیوز https://t.co/O2tKTp3Yd5
“پاکستان کے عوام جب جاگ جاتے ہیں تو پھر دنیا کی کوئی طاقت انکا راستہ روک نہیں سکتی، کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے آپ کا فیصلہ لے لیا ہے مگر میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ ان سب کو 8 فروری کو سرپرائیز دیں۔”
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
“جب قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پیپلزپارٹی کی بنیاد رکھی تو ایک نیا طرز سیاست متعارف کروا کر سیاست کو ڈرائنگ روم سے نکال کر عوامی سیاست کا آغاز کیا، ایک ایسی سیاست جہاں غریبوں کو عزت دی گئی، مزدوروں اور کسانوں کو حق دیا گیا
@BBhuttoZardari
"ہم نے جب بات کی ہے تو ملک کے فائدے کے لئے بات کی ہے۔ ہماری صرف اس ملک پاکستان سے یاری ہے اور انشااللہ اس کو ہم ان معاشی مشکلات سے بچا کر رہیں ��ے۔" صدر آصف علی زرداری
@AAliZardari
https://t.co/VSZ9rvWnuP
پاکستان پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں کامیاب ہوکر عوامی حکومت بنانے کے بعد قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے منشو�� اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے نظریئے کے مطابق چلے گی، کیونکہ آج کے مسائل کا حل پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور میں ہے۔”
@BBhuttoZardari
“کل کراچی سے لے کر سکھر تک ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں عوام نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
“پاکستان پیپلزپارٹی کی یہ کوشش رہی ہے کہ ان مشکل معاشی حالات میں عوام کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
1/2
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نمائش چورنگی پر واقع جے ڈی سی فری لیبارٹری آمد
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جے ڈی سی فاؤنڈیشن پاکستان کے جنرل سیکریٹری ظفر عباس نے خوش آمدید کہا
@BBhuttoZardari
ہمیں ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو ماضی میں پھنسی ہوئی نہ ہو، جو مستقبل کا سوچے، نوجوانوں کا سوچے۔ تقسیم کے بجائے خدمت کی سیاست ہونی چاہیے۔
@BBhuttoZardari
https://t.co/J8qk2DY04g