کنٹونمنٹ اکنٹونمنٹ بورڈ فیصل ڈسٹرکٹ ایسٹ الیکشن کی تیاری کے سلسلے میں کنٹونمنٹ بورڈ فیصل کی تمام وارڈ کی تنظیم اور امیدواروں کے ہمراہ اھم اجلاس بلایا گیا.
اجلاس میں الیکشن کی حکمتی عملی ��ر غور خوص کیا گیا..
انشاءاللہ
#جیت_کا_نشان_تیر_کا_نشان.
نئے پاکستان میں محکمہ مال کا کام صرف اور صرف مال بنانا ہے اور وہ مال اپنے آقا سلیکٹڈ وزیراعظم عمران احمد نیازی کو پہنچا رہے ہیں
باقی یہ نیب ڈرامے بازیاں کر رہا ہے اور کرتا رہیگا
First time ever in the history of Pakistan. Successful liver transplant of a toddler at Gambat Institute of Medical Sciences (GIMS) established by #SindhGovt.
#SindhFacts
پاکستان پیپلزپارٹی سینئر رہنما چوہدری اعتزاز احسن اور سنٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر چوہدری اسلم گل اور حاجی عزیز الرحمان چن نے سٹی نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین مرحوم سید افضل حسین نقوی کے قل خوانی کے ختم میں شریک
Attended An important presser by Central Information Secratery PPPP @ShaziaAttaMarri against utter cruelty on federal govt’s par on medicine price hike,IRSA’s criminal negligence and water shortages in Sindh & ‘Martial Law’ like regulations on media.
(1/2)
PPP's secretary information @ShaziaAttaMarri addressing press conference in karachi and detailing media about massive shortage of water in #Sindh. @BBhuttoZardari
کینسر ہسپتال کے نام سیاست کرنے والا پورے ملک کے لئے کینسر بن گیا ہے، سرکاری ہسپتالوں میں کینسر کے مریضوں کو ملنے والی مفت ادوایات اور کیموتھراپی بند کر دی گئی ہے۔ یاد رہے چور، ڈاکوؤں اور لٹیروں کے دورِ حکومت میں عوام کو یہ تمام سہولیات مفت فراہم کی جاتی تھیں۔
#ٹوٹ_بٹوٹ