Yesterday,my friend's mother was admitted to NICVD Sukkur in critical condition. as doctors referred her to Khi,we approached the Chairman District Council Sukkur,@SyedKumailHShah for assistance,He promptly arranged an air ambulance on an urgent basis. Thank you @BBhuttoZardari🙏
“سندھ میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اور انشاء ﷲ سندھ پریمیئر لیگ پوری دنیا کو دکھائے گی کہ سندھ دھرتی کے نوجوان کیا کرسکتے ہیں۔”
بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا سندھ پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@AseefaBZ#چنو_نئی_سوچ_کو#sindhpremierleague
Our campaign is one built on a message of hope, progress, and prosperity for all. Our Awami Muashi Muahida is a promise of a better tomorrow. It will benefit farmers, protect laborers, empower women, uplift the poor, house the homeless, and unleash the potential of our youth. The people of Gujrat came out in great numbers today to endorse our promise. Vote ‘teer’ on 8th February and choose a government that will work for you
#چنو_نئی_سوچ_کو
IA tomorrow afternoon I will address PPP election jalsa in Multan. I invite the people of south Punjab to join me. Let’s build a peaceful, prosperous and progressive Pakistan. We will bury the old politics of division and hate once and for all. #چنو_نئی_سوچ_کو
Vice President PMLN Sindh and Ex Ticket Holder @DrVishanDas1 and his community has left PMLN and joined PPP in the Presence of PPP Candidate for PS-22 @JamDharejo and PPP Taulka President @MianAbdulQavi . PPP is becoming stronger in PS-22 with every passing day.
#چنو_نئی_سوچ_کو
سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سید خورشید احمد شاہ کا اپنے انتخابی حلقے این اے 201 میں مختلف مقامات کا وزٹ اور کارکنوں سے ملاقات
#VoteForPPP#VoteForPakistan
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردار�� کی ڈیفنس میں سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی رہائش گاہ آمد
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ان کے بھائی چوہدری محمد رمضان کے انتقال پر تعزیت کی
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے بھائی چوہدری محمد رمضان کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے این اے 127 میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت پر شکر��ہ ادا کیا
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات کے موقع پر پی پی پی پی کے جنرل سیکریٹری نیئر بخاری موجود
@BBhuttoZardari
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی سیہون شریف آمد
فریال تالپور نے سیہون شریف پہنچ کر حضرت لعل شہباز قلندر ؒ کی درگاہ پر حاضری دی
فریال تالپور نے حضرت لعل شہباز قلندر ؒ کے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتح خوانی کی
فریال تالپور نے پاکستان کی سلامتی، ترقی اور سربلندی کے لیے بھی دعا کی
فریال تالپور نے 8 فروری کے الیکشن میں پی پ�� پی کی فتح اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وزیراعظم بننے کی بھی دعا کی
@FaryalTalpurPk
فیصل آباد کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا کہ وہ 8 فروری کو اپنا ووٹ مہنگائی، غربت اور بیروزگاری کے خاتمے کیلئے دیں گے، اور تیر پر مہر لگا کر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے سنگ پاکستان کو ترقی کی نئی راہ پر گامزن کرنے کے سفر کا آغاز کریں گے۔
@BBhuttoZardari
#VoteForTeer #VoteForPPP