گھوٹکی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خان گڑھ آمد
گھوٹکی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رکن قومی اسمبلی علی گوہر خان مہر کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت
گھوٹکی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رکن قومی اسمبلی علی گوہر خان مہر کے والدہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی
گھوٹکی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رکن قومی اسمبلی علی گوہر خان مہر کی والدہ کے انتقال پر لواحقین کے صبر جمیل کی دعا
گھوٹکی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صوبائی وزیر محمد بخش خان مہر و دیگر لواحقین سے بھی تعزیت کی
@BBhuttoZardari
مظفر گڑھ کے صوبائی حلقے پی پی 269 کے ضمنی انتخابات میں 23 نومبر 2025 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب کریں اور مظفر گڑھ کی تعمیر و ترقی کے نئے باب کا آغاز کریں۔
@BBhuttoZardari#PP269#VoteForTEER
جس روز سے پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں چئیرمین @BBhuttoZardariکی تصاویر کے ساتھ “آئیے پیپلزپارٹی کے ممبر بنیے “ کی مہم شروع کی ہے اس روز سے لاہور کے ڈپٹی کمشنر اور چیف ٹریفک آفیسر رکشہ مزدوروں کے خلاف آپریشن شروع کر رکھا ہے۔پولیس ایک تو پیپلزپارٹی کا بینر اتارتی ہے اس کے بعد غریب رکشہ ڈرائیور کا بھاری بھرکم چالان کیا جاتا ہے۔ جو غریب مزاحمت کرتا ہے اسے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اکثر رکشہ مزدوروں کے پاس بٹنوں والے فون ہوتے ہیں۔ اگر کوئی ڈرائیور سمارٹ فون سے ویڈیو بناتا ہے اسے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور فون بھی چھین لیا جاتا ہے۔ وزیراعظم @CMShehbaz کو اس بات کی تحقیق کرنی چاہئے کہ لاہور کی انتظامیہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے کھڑا کر کے کس پارٹی کی خدمت کرنے کے لئے پاگل ہوئی جارہی ہیں۔ رکشہ مزدور کے بچوں کے منہ سے نوالہ چھین کر پنجاب حکومت کا خزانہ بھرنے کا کارنامہ کرنے والے افسران نے پیپلزپارٹی کے خلاف آپریشن بند نہ کیا تو اُن کے دفاتر کا گھیراؤ کریں گے۔ ابھی تک پارٹی قیادت کے حُکم پر پیپلزپارٹی کے خلاف یہ ظلم برداشت کیا جا رہا ہے
ہری پور کے باشعور عوام آپ کے مسائل کا حل صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہے، اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے، صحت کی سہولیات گھر کی دہلیز پر پہنچانے کیلئے، تعلیم کے بہتر مواقعوں کیلئے اور ہری پور کی ترقی کیلئے ووٹ دیں پاکستان پیپلز پارٹی کو
کل بروز اتوار 23 نومبر 2025 کو پاکستان پیپلز پارٹی کی نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 18 ارم فاطمہ ترک کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔
#NA18 #VoteForTEER
The First Lady, Bibi @AseefaBZ and her sister Ms @BakhtawarBZ viewed commemorative shields and awards received by Her Highness Sheikha Fatima from local and international authorities in recognition of her work in humanitarian and charitable causes and her efforts to empower Emirati women, at Al Jawhara Hall, General Women’s Union.
Furthermore, the First Lady, Bibi Aseefa Bhutto Zardari and Ms Bakhtawar Bhutto Zardari also signed the Guest Book at the General Women’s Union, marking their appreciation for the UAE's initiatives supporting women's empowerment, education and leadership.
��رجمان چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بارے میں تمام افواہوں کو رد کرتے ہوئے حقائق قوم کے سامنے رکھ دیئے۔
@murtazawahab1
میں سمجھتا ہوں کہ ستائیسویں ترمیم میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی یہ بڑی کامیابی ہے کہ انہوں نے آئینی عدالت میں صوب��ں کو برابری کا حصہ دلوانے اور این ایف سی ایوارڈ کے ذریعے صوبوں کے وسائل میں کمی کی مزاحمت کے لیے مؤثر مؤقف اختیار کیا۔ ہماری کوشش ہے کہ لوکل باڈی سسٹم کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ اختیارات نچلی سطح تک منتقل ہوں۔
@NadeemAfzalChan
President @AAliZardari has expresses profound grief and sorrow over the loss of precious lives caused by the earthquake that struck Bangladesh today.
Read More: https://t.co/lU4djuWXfR
ڈیرہ غازی خان حلقہ این نے 185 کے ضمنی انتخابات میں 23 نومبر 2025 کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر ایک روشن خیال اور عوام دوست نمائندے کا انتخاب کریں۔
@BBhuttoZardari#NA185#VoteForTEER
اگر ضیاء آمریت نے شہید شاہنواز بھٹو کی زندگی نہ چھینی ہوتی تو وہ آج اپنی 67 ویں سالگرہ منا رہے ہوتے۔ ایک باصلاحیت، باحوصلہ اور روشن فکر نوجوان کی زندگی کو جس بے دردی سے ختم کیا گیا، وہ ہماری قومی تاریخ کا ایک نہ مٹنے والا زخم ہے۔
لیکن شہید شاہنواز بھٹو کی جدوجہد، اُن کا شعور، پسے ہوئے طبقات کے لیے اُن کی آواز، اور ظلم کے خلاف اُن کی کھلی مزاحمت آج بھی زندہ ہے اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
آئیے آج کے دن اس عزم کو اور مضبوط کریں کہ ہم شہید شاہنواز بھٹو کے خواب کو حقیقت بنانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے، ایک ایسا پاکستان جہاں ظلم کی نہیں، انصاف کی حکمرانی ہو، جہاں خوف کی نہیں، آزادی کی جیت ہو، اور جہاں ہر شہری کو برابری، عزت اور مواقع میسر ہوں۔
The First Lady, Bibi @AseefaBZ and her sister Ms @BakhtawarBZ, along with Excellency Noura Khalifa Al Suwaidi, Director General of the Union, and Ms Ghalya Al Mannaee, Chairwoman of Strategic Affairs and Development, watch an informational video on the achievements of Emirati women and the Mother of the Nation’s Women, Peace and Security initiative.
The First Lady, Bibi Aseefa Bhutto Zardari and Ms Bakhtawar Bhutto Zardari also met with the participants of the fifth cohort of the Sheikha Fatima bint Mubarak Women, Peace and Security initiative.
General Secretary of the Pakistan Peoples Party Sindh chapter, Senator @WaqarMehdiPPP1 reacts to the press conference held by an MQM faction at the Governor House in Karachi.
Read More: https://t.co/8fgplmmg0c
میں اپنے تمام پارٹی کارکنوں، رہنماؤں دوستوں اور اپنے خاندان کے خیر خواہوں کا بے حد ممنون ہوں جنہوں نے میرے والد محترم لال بخش بھٹو صاحب کے انتقال پر ہمارے گھر آ کر، یا فون ��الز اور پیغامات کے ذریعے ہماری غم گساری کی ۔
میں ، تعزیت پر آنے والے تمام مہربانوں کا شکر گزار ہوں
والد محترم ، پیپلز پارٹی کے معرض وجود میں آنے سے لے کر گزشتہ ہفتے اپنی آخری سانس تک پارٹی کے ایک بااعتماد اور بنیادی رکن رہے۔
اپنی بڑھتی عمر اور بیماری کے باوجود وہ اپنی زندگی کے آخری ایام تک کراچی ، بلاول ہاؤس کے میڈیا سیل میں قائم ریسرچ اینڈ کورڈینیشن سیل میں باقاعدگی اور دلجمعی کے ساتھ خدمات انجام دیتے رہے۔
ان کے نقش ِقدم پر چلتے ہوئے میں بھی اپنی پارٹی قیادت کی رہنمائی کے مطابق ، ہمیشہ ایک مخلص اور جان نثار کارکن کی حیثیت سے عوام کی خدمت کرتے ہوئے اپنے والد محترم کے مشن کو پورا کرنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا۔
اس کے سات�� ہی، میں ایک بار پھر اپنے عظیم والد کی مغفرت کے لیے دعا کا طلب گار ہوں، جن کا اخلاص اور جدوجہد میری وراثت میں شامل ہے۔
جئے بھٹو!
@MediaCellPPP
@PPP_Org
@mediapppdigital
Tomorrow there are 2 by elections in South Punjab. PP269 Muzzafargarh where our candidate - Mian Alamdar Qureshi is contesting & NA185 DG khan where - Dost Mohammad Khosa is the people’s party candidate. I would like to complement them both on running impressive campaigns in the face of heavy odds. I appeal to the people of Muzzafargarh & DG khan to come out, vote and make your voices heard. To party workers - remember, do NOT leave polling stations without your form 45s! Inshallah, Wasiab ka Nishan Teer! Jeet ka nishan Teer!
ہری پور حلقہ این نے 18 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی نامزد امیدوار کو 23 نومبر 2025 کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔
#NA18#VoteForTEER
Spent the day at Safari Park with my family. What used to be a largely abandoned & ignored public space of KMC, a few years back has now been transformed into a bustling open space in the heart of Karachi. Let us all own our public spaces and system them with our near and dear ones #KarachiWorks