دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پر لیاری شاہراہ عبد الرحیم چاکیواڑہ میں عظیم و شان جلسہ جس میں تا حد نگاہ عوامی سمن�� جلسہ گاہ میں موجود اس موقع پر شہید رانی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا @ @BBhuttoZardari @AseefaBZ @JunaidSaleemJD st
پاکستان پیپلز پارٹی کی عظیم جدوجہد کے ساتھی ، خلیل ھوت بھائی اور جنید سلیم جیدی بھائی !❣️
خدا سلامت رکھے جئے بھٹو کہنے والوں کو 🇱🇾
@JunaidSaleemJD@khalil_hoat
پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے انوکھا ریکارڈ
شہید بھٹو اور شہید بی بی کے ساتھی سینئر سیاستدان سید قائم علی شاہ جیلانی پاکستان کے واحد سیاست دان ہیں کہ جو 2 مرتبہ رکن قومی اسمبلی، ایک مرتبہ سینیٹر اور آج 8ویں مرتبہ، سولہویں سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوکر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔
Dear @khalil_hoat
They���re Afraid of your Popularity, Dedication towards Party
They’re Afraid of your Victory in Local Bodies Election
They’re Afraid of your Victory in General Election
They Can’t beat you on the Field so They’re Trying illegal ways
@BBhuttoZardari
بھائی یہ وڈیو شیرپاؤ کالونی لانڈھی میں واقع سٹار گراؤنڈ کی ہے۔ اس کو دیکھ کر لگتا نہیں ہے کہ یہ کوئی پسماندہ علاقہ کا گراؤنڈ اور عوامی جگہ ہے۔ یہ الزام آپ پیپلز پارٹی کے میئر پر نہیں لگا سکتے۔ بدقسمتی سے جن جگہوں کا ذکر آپ نے کیا ہے وہ زیادہ تر جماعت اسلامی کے ٹاؤن ہیں
لیاری (این اے 239) : پی پی کے نامزدکردہ امیدوار برائے قومی اسمبلی سردار نبیل گبول ، امیدوار برائے صوبائی اسمبلی یوسف بلوچ کے اعزاز میں سینئر رہنما گل حمید بلوچ ، زوہیب حنیف بلوچ ، عبید رند بلوچ، پی کی جانب سے گل محمد لین یوسی 7 میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
#چنو_نئی_سوچ_کو