معصوم بچے کی باڈی ناقابل شناخت تھی کیونکہ مکمل طور پر کچل دیا گیا تھا اس لیئے آخری دیدار کیے بغیر دفن کیا گیا ہے۔
معصوم وسیم ایک بیوہ ماں کا بڑا بیٹا تھا اور اپنے اٹھ سالہ چھوٹے بھائی کا اکلوتا بھائی تھا۔ والد صاحب 2015 میں انتقال کر چکے ہیں۔
8 سال قبل وسیم کو ملتان کے ایک نجی یتیم خانے میں بھیجا گیا تھا اور وہیں پر رہائش پذیر تھا اور توقیر کے پاس الیکٹریشن کا کام سیکھ رہا تھا��
معصوم بچہ عرش سے فرش کی سی سی ڈی کی جانب دیکھ رہا ہوگا کہ کب انصاف ہوتا ہے۔
عابد رفیق ڈوگر نامی یہ شخص اپنا نام اور شناختی کارڈ نمبر بتاکر کہہ رہا ہے کہ یہ پاکستان پر لعنت بھیجتا ہے ۔ پھر یہ پاکستان کے قانون پر لعنت بھیجتا ہے ۔ کہہ رہا ہے کہ پاکستان کو گالی دے رہا ہوں ۔ جو کرنا ہے کرلو ۔
غزہ میں جنم لینے والے بچے بھی اسی زندگی اور خوابوں کے مستحق ہیں جو دنیا کے کسی بھی بچے کو حاصل ہیں۔ ہند رجب اور دیگر معصوموں کے سانحات ہماری اجتماعی خاموشی اور بے عملی پر ایک فردِ جرم ہیں۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف
#PMShehbazAtUNGA81
بڑی خبر...
الحمد للہ! حرمین شریفین کی مقدس سرزمین کی حفاظت کیلئے پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ مکہ دفاعی معاہدہ پوری طرح فعال کر دیا.
پاکستان کے ببر شیر اب نبی آخر الزماں حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ و��لم کی سرزمین حجاز کی حفاظت دل و جان سے کریں گے
#pakistanstandswithSaudiArabia
ٹرینڈ ابھی بھی پینل پر ہے سب لوگ اس پر دو چار پوسٹیں اس ہیش ٹیگ کے ساتھ لازمی کریں ٹرینڈ رپورٹ ہو رہا اس ��ے جو تکلیف پہنچ رہی وہ جاری رہنی چاہیے لازمی لازمی پوسٹ کریں
#PakistaniStandsWithSaudi