میرے روحانی لیڈر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے چودہ سو سال پہلے اور پاکستانی لیڈر عمران خان نے کل کہا ہے کہ کسی سے غیر اخلاقی گفتگو مت کرنا۔
میں اپنے نبی کریم کی بات مانوں گی کہ ثواب ملے اور عمران کی بات مانوں گی کہ میری پارٹی کی امیج خراب نا ہو۔
مسلمان+انصافین
فسطائیوں کے ملک پر مسلّط گروہ کو عید تک کا احساس نہیں لہٰذا کل رات انہوں نےہمارے ٹکٹ ہولڈر رانا اورنگزیب کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ اپنے اہلِ خانہ سے ملنے جارہے تھے۔
جبر �� دہشت کے اس راج کا بنیادی مقصد لوگوں کو ڈرا دھمکا کر تحریک انصاف سے دور کرنا ہے تاکہ دھاندلی زدہ انتخابات کے ذریعے مجرموں کے اس گروہ کو پھر سے قوم پر مسلّط کیا جاسکے۔
اس منصوبے کا مقدّر ناکامی ہے اور اسے خاک ہی میں ملنا ہے کیونکہ ہم بھیڑ بکریاں یا جانوروں کا ایک ریوڑ نہیں بلکہ (جیتے جاگتے باشعور) انسان ہیں۔
@AmbzJehangir مسئلہ یہ ہے کہ اللہ کے کرم سے خان سے اس ملک کی امیدیں ہیں۔ اسکو کچھ ہوا تو بہت سوں کی امیدیں ٹوٹ جانی ہیں۔ اس لیے بہتر ہے کہ جتنی حفاظت کی جاسکتی ہے کی جائے۔
آپ جیسے تو ہر 15 منٹ بعد پیدا ہوجاتے ہیں۔ اس جیسا انسان صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے۔
@Asifqur57750025 @masoodrufi@moh1151985@pagal_2 @NaikRooh وہ جو ہم میں سے تھے اور باغی ہوگئے،
اور وہ جو ہمارے بھائی تھے�� بھگوڑے ہوگئے۔ ۔
ان دونوں میں کیا فرق ہے بھائی؟ محاورۃ ترجمہ ایسے ہی ہوتا
@Asifqur57750025 @moh1151985@pagal_2 @NaikRooh یار کون سے والے علماء سے ملے وہ؟ جو آپکے نزدیک عالم ہے دوسرے فرقے کے نزدیک گمراہ، جو آپکے نزدیک گمراہ وہ کسی اور فرقے کا عالم۔ کس عالم سے ملے وہ؟
اب پلیز اپنا عالم بتانا ہے آپ نے