@ahmad1afzal1@ehtshamkiani@SdqJaan یہ تو سہی کہا کہ یہ نواب کے پتر نہیں... نواز شریف تو ان کا داماد تھا نہ کہ اس کے لیے ہائی کورٹ ایرپورٹ پر شفٹ کر دیا تھا اس وقت تمہاری آواز آنکھیں سب کچھ بند تھا افسوس ہوتا ہے اس نظام اور آپ جیسے پڑھے لکھے انسانوں پر 😪
@The1981Era This picture showing your makeup 💅 talents 100% makeup face if your face are Genuine I'm fully impressed but I know very well that's fake.. So please every picture taken just for your husband not for everyone. Please 🥺
@saeedimrankhan@SdqJaan پاکستان میں 98٪ پرسنٹ صحافی لفافہ صحافی ہیں جس لفافہ بھاری ہوا ��سی کے لیے اپنی ماں کو بھی بیچ دیتے ہیں اور ایران کا تمام تر معاملات چیف آف آرمی سٹاف کریں اور حکومت اپنے کھاتے میں ڈالے عوام آندھی نہیں جیسے حکومت پاکستان کے منسٹرز صاحبان جھوٹ بول رہا ہے
بےوقوف منسٹرز
@AhsanWahid13 صرف یہ نہیں ان کی اولادیں ان کی نسلیں پاکستان کی بنیاد کو کھوکھلا کر رہیں ہیں یہ تمام تر مراعات ختم ہو جائے ان دجالوں کو سزائیں دی جائیں اور ان کی نسلوں پر مکمل بین لگا دی جائے تاکہ کو ب��ی سرکاری یا پرائیویٹ جاب نا مل سکے تو ��نے والے لوگوں کو ان سے عبرت ملے گی
@MujahidNaama@AhsanWahid13 آج حکومت پاکستان اور سیاستدانوں کو GSP + سٹیٹس کی فکر پڑی ہوئی ہے مگر جبری گمشدگی عوام پر ظلم کے پہاڑ ٹوڑے گئے اس وقت کسی کو اقوامِ متحدہ یا جی ایس پی سٹیٹس یاد نہیں تھا خدارا عوام پر رحم کریں اللہ سے ڈریں اپنی عیاشیاں ختم کریں عوام کو ریلیف دیں حکومت کو اسلامی تعلیمات پر گامزن
@Riazhaq جناب یہ پاکستان ہے یہاں اگر کوئی ایک بار MNA یا MPA بن گیا وہ پوری زندگی سرکاری خزانے کو لوٹتا ہے جس کی آپ بات کر رہے ہیں وہ تو پھر بھی سابق وزیر اعظم صاحب ہیں بس دعا کریں اللہ تمام بدکردار
بد دیانت سیاستدانوں سے پاکستان کی جان چھڑائے اور اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے
@AhsanWahid13 جناب إحسان واحد صاحب کیا آپ کو معلوم نہیں پاکستان میں خوشامد چاپلوسی سب سے بڑ�� کر کوئی چیز نہیں ہے یہ تمام سیاسی لوگ چاپلوسی کرنے میں ماہر ہیں اللہ پاکستان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@AhsanWahid13 جناب پاکستان میں وزیروں کا کام جھوٹ بولنا ہے جو جتنا زیادہ جھوٹ بولے اور عوام کو بےوقوف بنانے میں مہارت رکھتا ہو وہ بڑا وزیر اور وزیراعظم کا قریبی ہوتا ہے. ان جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہو دعا کریں اللہ پاکستان کی حفاظت فرما تمام تر مشکلات سے محفوظ فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین